21/07/2026
Breaking News
پادری کے خلاف شادی کا جھانسہ دے کر جنسی استحصال، دھمکیاں دینے اور دھوکہ دہی پر اندراج مقدمہ کی درخواست
ننکانہ سٹی تھانہ میں سحرش ولیم کی مدعیت میں پادری ابرار جان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست درج ۔
پادری ابرار جان شادی شدہ اور تین بچوں کا باپ تھا شادی کا جھانسہ دے کر جنسی تعلق قائم رکھا۔ شادی اور بچوں بارے معلوم ہونے پر شادی سے انکاری ہوگیا بد تمیزی ، گالم گلوچ اور جان سے مانے کی دھمکیاں دیں۔ درخواست گزار کا موقف۔
مدعیہ سحرش کی وزیر اعلی مریم نواز اور ڈی پی او ننکانہ سے انصاف کی اپیل۔
بلیک میلنگ ہے عدالت میں سامنا کرونگا / پادری ابرار جان کا موقف