05/08/2026
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا خصوصی پیغام۔
5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے عالمی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی کی۔ بھارتی مظالم کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتے۔
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام آزادی کی صبح دیکھیں گے۔
Government of Pakistan Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Marriyum Aurangzeb Azma Bokhari @ Govt of Punjab Commissioner Lahore,Punjab.