Jamat e Islami PP 162, Lahore

Jamat e Islami PP 162, Lahore Jamat e Islami south Lahore

سیرت النبی ﷺ کانفرنس و دھرناتاریخ: 26 اگست | 12 ربیع الاول  وقت: 4 بجے سہ پہر سے آغاز  مقام: وزیر اعلیٰ آفس، مال روڈ، لا...
25/08/2026

سیرت النبی ﷺ کانفرنس و دھرنا

تاریخ: 26 اگست | 12 ربیع الاول
وقت: 4 بجے سہ پہر سے آغاز
مقام: وزیر اعلیٰ آفس، مال روڈ، لاہور
منتظم جماعت اسلامی لاہور

خاص بات: فیملیز کے ساتھ شرکت کریں 👨‍👩‍👧‍👦

مقاصد:
1. سیرت النبی ﷺ سے سیکھیں
2. نبی ﷺ کی زندگی ہماری رہنمائی
3. محبت رسول ﷺ ہماری پہچان
4. انصاف، امن اور انسانیت

سب دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے۔ سیرت کے چراغ جلائیں اور اپنے مطالبات کے لیے آواز بنیں 💚



آپ بھی شرکت کر رہے ہیں؟

When Injustice Becomes LawResistance Becomes Duty 🔥
25/08/2026

When Injustice Becomes Law
Resistance Becomes Duty 🔥

23/08/2026

پہلی بار چاروں صوبوں سے ایک ہی آواز...
حکومتی عیاشیوں کا بوجھ عوام کیوں برداشت کرے؟

حکومت کا پورا زور اپنی حکومت بچانے پر ہےاپوزیشن جماعتوں کا پورا زور حکومت حاصل کرنے پر ہے اور جماعت اسلامی کا پورا زور ع...
22/08/2026

حکومت کا پورا زور اپنی حکومت بچانے پر ہے
اپوزیشن جماعتوں کا پورا زور حکومت حاصل کرنے پر ہے
اور جماعت اسلامی کا پورا زور عوام کو ریلیف ملے.

جماعت اسلامی کا دھرنا لیوی نام سے بھتہ کے خلاف ہے اب جو لوگ لیوی بھتہ کو نہی سمجھتے ان سے بحث مت کریں، انکی لیوی اور لیو...
21/08/2026

جماعت اسلامی کا دھرنا لیوی نام سے بھتہ کے خلاف ہے اب جو لوگ لیوی بھتہ کو نہی سمجھتے ان سے بحث مت کریں، انکی لیوی اور لیوی کے مد میں حکومت جو پیسے لیتی ہیں سمجھائے ۔
البتہ عالمی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے حکومت فائدہ لے سکتی ہے لیکن لیوی کے نام پر جو بھتہ لیتی ہے حتم کرنی ہوگی ۔
لیوی حتم کرنی ہوگی ۔

19/08/2026

Address

Township
Lahore

Telephone

+923004598918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami PP 162, Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share