Information Cell PSF Lahore Division

Information Cell PSF Lahore Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Information Cell PSF Lahore Division, Political organisation, PPP Punjab Secretariat 158 C Block Model Town, Lahore.

Peoples Students Federation (PSF) is the Student wing of the Pakistan Peoples Party (PPP) which was founded on 30 November 1967 by Zulfiqar Ali Bhutto
Knowledge | Struggle | Revolution

آج پی ایس ایف لاہور ڈویژن کا زوم میٹنگ اجلاس ہوا۔ جس کی صدارت صدر پی ایس ایف لاہور ڈویژن حسن پیرزادہ صاحب نے کی۔ اس میں ...
26/04/2026

آج پی ایس ایف لاہور ڈویژن کا زوم میٹنگ اجلاس ہوا۔ جس کی صدارت صدر پی ایس ایف لاہور ڈویژن حسن پیرزادہ صاحب نے کی۔ اس میں تنظیمی معاملات اور موجود صورتحال پر غور کے لیے اور آئندہ کا لئے لائحہ عمل بات ہوا اور تمام پی ایس ایف لاہور ڈویژن کے عہدیدران شریک تھے

! طلبہ کے لیے خوشخبری  اب سپلی / اضافی امتحانات کے چانسز 4 نہیں اب 6 !!ہوگے اهم نکاتاب طلبہ کو سپلی / اضافی امتحانات کے ...
23/04/2026

! طلبہ کے لیے خوشخبری
اب سپلی / اضافی امتحانات کے چانسز 4 نہیں اب 6 !
!ہوگے

اهم نکات

اب طلبہ کو سپلی / اضافی امتحانات کے لیے 6 چانسز دستیاب ہوں گے۔

یہ پالیسی سالانه امتحان 2024 سے لاگو ہوگ
سکیں گے۔

ہر پالیسی تمام گروپس / ڈسپلنز پر یکسان طور پر لاگو ہوگی جن میں شامل ہیں

میٹرک

- انتر میڈیٹ

میٹرک انٹر میڈیٹ ( Level O/A )

السنيشه عامه اور السنیشه خاصه

وہ تمام امیدوار جنہوں نے پاس کرنے کے بعد اضافی مضامین کے امتحانات دیتے ہیں۔

طلبه ان اضافی چانسز کے دوران اسی نصاب (سیلیس) کے مطابق امتحان دیں گے جو ان کے امتحان کے وقت
موجود ہوگے

طلبه اس فیصلے سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

اگر آپ کسی مضمون میں کامیاب نہ ہو سکیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

اب آپ کے پاس مزید دو موقعع ہیں اپنی تیاری بہتر کرنے اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے

4 سال کے اندر چھ چانسز کے ذریعے آپ اپنی تعلیم مکمل کر کے اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکتے ہیں.

اسی سلیس کے مطابق تیاری جاری رکھیں اور کامیابی ضرور حاصل کریں

04/04/2026

‏قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 47ویں یومِ شہادت پر انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔

‏وہ ایک مدبر رہنما تھے جن کی قربانی جمہوریت اور عوام کے وقار کی لازوال آواز بن گئی۔ ان کی شہادت کسی آواز کا خاموش ہونا نہیں بلکہ ایک قوم کے ضمیر کی بیداری تھی۔

‏شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو 1973 کا متفقہ آئین دیا، عوام کو ووٹ کی طاقت دی، محروم طبقات کو آواز دی، امت مسلمہ کو یکجہ کیا اور پاکستان کی خودمختاری کو ناقابلِ تسخیر بنیاد فراہم کی۔

‏آج ہم عہد کرتے ہیں کہ اس خواب کو ایک مضبوط، جمہوری اور فلاحی پاکستان کی صورت میں حقیقت بنائیں گے۔

انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور ڈویژن قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 47 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پی...
03/04/2026

انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور ڈویژن قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 47 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یہ عہد کرتے ہیں کہ ان کے نظریات پر عمل پیرا ہو کر ملک و قوم کا تحفظ جاری رکھیں گے۔

‏ ‪ ‬

21/03/2026

‏عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ خوشی کا دن ہمیں صبر، قربانی اور ہمدردی جیسی عظیم اقدار کی یاد دلاتا ہے۔

‏آج جب ہم سب معاشی مشکلات اور دنیا بھر میں اپنے مسلمان بھائیوں کو درپیش چیلنجز کے دور سے گزر رہے ہیں، تو یہ عید ہمیں ایک دوسرے کا سہارا بننے، ضرورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنے اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا پیغام دیتی ہے۔

‏یہ وقت ہے کہ امتِ مسلمہ ایک ہو جائے، اختلافات کو بھلا کر اتحاد، یگانگت اور اخوت کا مظاہرہ کرے، اور ایک دوسرے کی طاقت بنے۔

‏آئیے ہم اتحاد، برداشت اور باہمی محبت کے ساتھ ایک بہتر اور مضبوط معاشرہ تشکیل دیں۔
‏عید مبارک

انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور دویزن کی جانب سے تمام عالم اسلام کو دل کی گہرایوں سے عید مبارک۔‏‪ ‬  ‏‪
21/03/2026

انفارمیشن سیل پی ایس ایف لاہور دویزن کی جانب سے تمام عالم اسلام کو دل کی گہرایوں سے عید مبارک۔

‏‪ ‬
‏‪

Wishing you and your family a blessed Eid filled with joy, peace, and prosperity. May this special day bring countless b...
20/03/2026

Wishing you and your family a blessed Eid filled with joy, peace, and prosperity. May this special day bring countless blessings to your home and your life.

Regards
Awais Sindhu
Senior Vice President PSF Lahore Division

Address

PPP Punjab Secretariat 158 C Block Model Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information Cell PSF Lahore Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share