Muhammad Afzal Khokhar

Muhammad Afzal Khokhar Official page of Muhammad Afzal Khokhar, He is a politician and a public figure who served as a Member of the National Assembly NA - 125 Lahore.
(3)

ہر نئی خبر اور ہر قدم کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے فالو کریں.
03/06/2026

ہر نئی خبر اور ہر قدم کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے فالو کریں.

03/06/2026

کسی بزرگ ماں کے لبوں سے دعا نکلے اور شفقت بھرا ہاتھ سر پر آ جائے تو یہ کسی بھی اعزاز سے بڑھ کر ہوتا ہے.

سیاسی و سماجی سرگرمیاں محض مصروفیات نہیں، عوامی خدمت کا سفر ہے. عوام کے درمیان رہنا، ان کے مسائل سننا اور ان کے حل کے لی...
03/06/2026

سیاسی و سماجی سرگرمیاں محض مصروفیات نہیں، عوامی خدمت کا سفر ہے. عوام کے درمیان رہنا، ان کے مسائل سننا اور ان کے حل کے لیے جدوجہد کرنا ہی ہماری اولین ترجیح ہے. (ایڈمن)

03/06/2026
ایم۔این۔اے محمّد افضل کھوکھر ،ایم۔پی۔اے ملک انس محمود اور احسن افضل کھوکھر کی خصوصی گرانٹ سے چوہنگ یوسی-258 کرسچن کالونی...
03/06/2026

ایم۔این۔اے محمّد افضل کھوکھر ،ایم۔پی۔اے ملک انس محمود اور احسن افضل کھوکھر کی خصوصی گرانٹ سے چوہنگ یوسی-258 کرسچن کالونی کے خستہ اور بدحال راستے اب عوام الناس کے لیے سکھ کا باعث بن رہے ہیں. (ایڈمن)

02/06/2026

احسن افضل کھوکھر نے حلقے کا وزٹ کیا، اہلِ علاقہ سے ملاقات کی، فوتشدگان کے گھروں میں جا کر ان کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا مغفرت بھی کی. (ایڈمن)

احسن افضل کھوکھر نے حلقے کا وزٹ کیا ،دوستوں،بزرگوں اور نوجوانوں سے ملاقات کی. (ایڈمن)
02/06/2026

احسن افضل کھوکھر نے حلقے کا وزٹ کیا ،دوستوں،بزرگوں اور نوجوانوں سے ملاقات کی. (ایڈمن)

احسن افضل کھوکھر نے حلقے کا وزٹ کیا اور فوت شدگان کے لیے دعا مغفرت کی. (ایڈمن)
02/06/2026

احسن افضل کھوکھر نے حلقے کا وزٹ کیا اور فوت شدگان کے لیے دعا مغفرت کی. (ایڈمن)

Address

Johar Town
Lahore
54782

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Afzal Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share