Fans of Poetry

Fans of Poetry Every kind of Poetry on one page.

12/03/2022

بڑی شدت سے انتظار میں ہوں.
میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا.

12/03/2022

اپنے معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا

29/11/2021

کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر
نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے

29/11/2021

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا
‏یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی

29/11/2021

نہیں ھوں قائل کسی کی بھی بات کا
میرا اپنا اصول، اپنی انا، اپنا مزاج، اپنا انداز

29/11/2021

گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی.
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے

29/11/2021

میری چاہت کو کبھی حالات کے ترازو میں مت تولنا
میں نے وہ زخم بھی کھاۓ ہیں جو میری قسمت میں نہیں تھے

29/11/2021

" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح"

29/11/2021

تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں.

29/11/2021

مسافِر عِشق کا ہوں میری منزِل مُحبّت ھے
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں اگر تیری اِجازت ہو

29/11/2021

‏سچ کو تمیز ہی نہيں بات کرنے کی
‏جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ھے

22/11/2021

‏بہت قریب سے دیکھا ہے دنیا کو۔۔
تبھی تو دور جاکے بیٹھا ہوں۔۔

Address

Lahore Cantonment
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans of Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fans of Poetry:

Share

Category