Mian Muhammad Aslam Iqbal

Mian Muhammad Aslam Iqbal Mian Aslam Iqbal
EX Minister
Minister | .

26/08/2026

آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے روشنی ہے، آپ ﷺ کی سنت ہمارے لیے راستہ ہے اور آپ ﷺ کی محبت ہمارے لیے سب سے بڑی سعادت ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

عاشقِ رسول ﷺ کی پہچان، ادب و محبتِ مصطفیٰ ﷺ ہے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ذاتِ اقدس ہمارے ایمان، محبت اور زندگی کا م...
25/08/2026

عاشقِ رسول ﷺ کی پہچان، ادب و محبتِ مصطفیٰ ﷺ ہے

نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ذاتِ اقدس ہمارے ایمان، محبت اور زندگی کا مرکز ہے۔ آپ ﷺ سے محبت صرف الفاظ نہیں بلکہ آپ ﷺ کی سیرت، اخلاق اور سنت پر چلنے کا نام ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے محبوب نبی ﷺ کی سچی محبت عطا فرمائے، آپ ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق دے اور قیامت کے دن آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

منجانب: میاں محمد اسلم اقبال
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف

14/08/2026

وطن سے محبت صرف لفظ نہیں، ایک احساس ہے جو دل میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ 🇵🇰❤️
پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری جان ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

14/08/2026

وطن سے وفا، پاکستان سے محبت 🇵🇰
آج کے دن اُن عظیم قربانیوں کو سلام جن کی بدولت پاکستان ہمیں آزاد نصیب ہوا۔
میاں محمد اسلم اقبال کی جانب سے یومِ آزادی مبارک!

14 اگست — صرف ایک تاریخ نہیں، ایک عہد کی یاد ہے۔ 🇵🇰ایک ایسا عہد جس کی بنیاد قربانی، جدوجہد اور پاکستان کے خواب پر رکھی گ...
13/08/2026

14 اگست — صرف ایک تاریخ نہیں، ایک عہد کی یاد ہے۔ 🇵🇰

ایک ایسا عہد جس کی بنیاد قربانی، جدوجہد اور پاکستان کے خواب پر رکھی گئی۔

آج ہمیں تجدیدِ عہد کرنا ہے کہ ہم اپنے پیارے وطن کی آزادی اور خودمختاری کی حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

میاں محمد اسلم اقبال کی جانب سے پوری پاکستانی قوم کو یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ آمین 🤲

12/08/2026

عوامی خدمت، عوام کا اعتماد

میاں محمد اسلم اقبال نے نچلے درجے سے اپنی جدوجہد شروع کی اور محنت، خلوص اور عوامی خدمت کے ذریعے اپنا مقام بنایا۔ وہ ہمیشہ اپنے لوگوں کے دکھ سکھ میں شریک رہے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔
اسی لیے لاہور سے صرف میاں اسلم اقبال ہی وہ عوامی رہنما ہیں جو اگر کال دیں تو ہزاروں لوگ اُن کی ایک آواز پر نکل آئیں۔

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مر...
08/08/2026

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
میاں اسلم اقبال
MPA PP-171

04/08/2026

سابق سینئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کا اپنی عوام کے لیے خصوصی پیغام

آئیے، 5 اگست کو پشاور میں اتحاد، استقامت اور پرامن جدوجہد کا مظاہرہ کریں۔

سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کا یومِ عاشور پر پیغام: 🚩نواسۂ رسولؐ، جگر گوشۂ علیؓ و فاطمہؓ، سید الشہداء...
25/06/2026

سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کا یومِ عاشور پر پیغام: 🚩

نواسۂ رسولؐ، جگر گوشۂ علیؓ و فاطمہؓ، سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کی لازوال قربانی ظلم، جبر اور فسطائیت کے خلاف تاریخِ انسانی کا سب سے بڑا معرکہ ہے۔
​سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام نے ہمیں سکھایا کہ نظامِ جبر اور فسطائیت کے سامنے سر جھکانے کے بجائے، اصولوں کی خاطر سب کچھ قربان کر دینا ہی اصل کامیابی ہے۔

سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری سینیٹر ولید اقبال اور دیگر...
15/06/2026

سابق سینیئر صوبائی وزیر میاں محمد اسلم اقبال کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری سینیٹر ولید اقبال اور دیگر پی ٹی ائی رہنماؤں نے بھائیوں سے ملاقات کر کے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

Address

Shama Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Muhammad Aslam Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mian Muhammad Aslam Iqbal:

Shortcuts

Share