Aaj ka Pakistan

Aaj ka Pakistan You will be updated with current updates of Pakistan and entertainment news

25/09/2024

‏جب ایک ملک کا چیف جسٹس عام دوکان پر جائے
اور
دوکاندار آپ کا نام پوچھ کر آپ کے منہ پر لعنت ڈال دے
تو یہ صرف اس منصف کے لیے ہی نہیں، اسے لانے والوں کے لیے بھی ڈوب مرنے کا مقام ہے
پر
“مرتے وہ ہیں جن میں غیرت ہو”

25/04/2024

قومیں کیسے تباہ ہوتی ہیں اس ویڈیو میں دیکھیں بہترین کمنٹری کے ساتھ۔۔



‏🔴 سعودی عرب کی پہلی شراب کی دکان دارالحکومت ریاض کے سفارتی ضلع میں کھول دی گئی۔
25/04/2024

‏🔴 سعودی عرب کی پہلی شراب کی دکان دارالحکومت ریاض کے سفارتی ضلع میں کھول دی گئی۔

24/04/2024

ریاست ماں ہوتی ہے لیکن ہمارے ملک میں ماں ہی ظالم بن گئی ہے😔
‏‎اب یہ خاتون عدالت جائے گی، جج میڈیکل چیک اپ کروائے کا وہ بھی سرکاری اسپتال سے اور جہاں کی رپورٹ پولیس آرام سے مینیج کر لے گی، اور آخر میں پولیس جھوٹا الزام لگانے پر اسی خاتون پر پرچہ کاٹ دے گی۔
یہ ہے ہمارا نظام انصاف، ہاں اگر کوئی فوجی اس کا جان پہچان کا ہو گا تو انصاف ملے گا۔




Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj ka Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category