Sports Board Punjab

Sports Board Punjab Building a Better Nation through Healthy Activities. Furthermore, Sports Board Punjab ensures financial assistance to the sports personnel.
(1086)

Sports Board Punjab was formulated to promote sports activities along with federal and provincial organizations. With the aim to promote sports in the Province, Sports Board provides training to players and coaches. The vision of the Board is to build a better nation through healthy activities. Whereas, the mission of the Sports Board Punjab is to revive Sports Culture in Punjab. Our aim is to bui

ld an inclusive society where people not only indulge in sports activities but also feel a sense of ownership and belonging in utilizing the sports facilities throughout Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام معرکۂ حق گیمز 2026 کا شاندار آغاز صوبائی ...
06/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام معرکۂ حق گیمز 2026 کا شاندار آغاز صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کیا۔ افتتاحی میچ میں پنجاب گرین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنجاب بلیو کو 1-0 سے شکست دی۔

06/05/2026
سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فضل الرحمن کی زیر صدارت نیشنل یوتھ پالیسی 2026 کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس...
06/05/2026

سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فضل الرحمن کی زیر صدارت نیشنل یوتھ پالیسی 2026 کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نوجوانوں کی ترقی، رہنمائی اور صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ:
🎓 طلبہ کیلئے کیرئیر کونسلنگ کو فروغ دیا جائے
🚀 سکلز ڈویلپمنٹ، لیڈرشپ اور کپیسٹی بلڈنگ پروگرامز شروع کیے جائیں
🤝 یوتھ آرگنائزیشنز کی رجسٹریشن اور رہنمائی کیلئے واضح پالیسی بنائی جائے
🏃‍♂️ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور انہیں درست سمت دینا ہی ایک مضبوط اور کامیاب پاکستان کی بنیاد ہے 🇵🇰

پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کی جانب ایک بڑا قدم! 🏆ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کوچز ...
06/05/2026

پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کی جانب ایک بڑا قدم! 🏆

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کوچز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے 16 نئی سپورٹس اکیڈیمز کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ اکیڈیمز پہلی بار مکمل طور پر فری ہوں گی اور گرلز و بوائز دونوں کیلئے کھلی ہوں گی۔

ان اکیڈیمز میں باکسنگ، اتھلیٹکس، سوئمنگ، فٹبال، ہاکی، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، آرچری، کراٹے، جوجِٹسو، تائیکوانڈو، ٹینس، سکواش اور دیگر کھیل شامل ہوں گے۔

یہ اقدام نوجوان ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور انہیں عالمی معیار کی کوچنگ فراہم کرنے کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ صوبے بھر میں کھیلوں کے مواقع مزید وسیع کیے جا رہے ہیں۔
Faisal Ayub Khokhar

معرکۂ حق گیمز کا شاندار انعقاد — کھیل اور قومی جذبے کا حسین امتزاج! 🇵🇰🏅
06/05/2026

معرکۂ حق گیمز کا شاندار انعقاد — کھیل اور قومی جذبے کا حسین امتزاج! 🇵🇰🏅

سپورٹس بورڈ پنجاب کا سپورٹس کی 16 اکیڈیمز اوپن کرنے کا اعلانپنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک بڑا قدم!ڈی جی سپورٹس پنج...
05/05/2026

سپورٹس بورڈ پنجاب کا سپورٹس کی 16 اکیڈیمز اوپن کرنے کا اعلان

پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک بڑا قدم!
ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کوچز کے اہم اجلاس میں 16 اسپورٹس اکیڈیمز کے قیام کا اعلان کر دیا۔

یہ تمام اکیڈیمز کھلاڑیوں کے لیے مکمل طور پر مفت ہوں گی اور گرلز و بوائز دونوں کو برابر مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

🏅 ان اکیڈیمز میں شامل کھیل:
باکسنگ، اتھلیٹکس، سوئمنگ، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، فٹ بال، ہاکی، آرچری، ووشو، کراٹے، جوجِتسو، تائیکوانڈو، ٹینس، سکواش، کرکٹ اور لیزر رن

📍 پنجاب کے تمام ڈویژنز اور اضلاع میں یہ اکیڈیمز قائم کی جائیں گی تاکہ ہر شہری کو کھیلوں تک رسائی حاصل ہو۔

ڈی جی سپورٹس پنجاب کے مطابق:
"کھیل ہر شہری کا حق ہے، اور ہم اس حق کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔"

📢 تمام اکیڈیمز کا افتتاح جلد متوقع ہے۔

معرکۂ حق گیمز کا شاندار انعقاد — کھیل اور قومی جذبے کا حسین امتزاج! 🇵🇰🏅سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب ...
05/05/2026

معرکۂ حق گیمز کا شاندار انعقاد — کھیل اور قومی جذبے کا حسین امتزاج! 🇵🇰🏅
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے معرکۂ حق گیمز کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں ہاکی، کراٹے، سائیکلنگ ریس اور شیر لاہور دنگل جیسے نمایاں ایونٹس شامل ہیں۔
یہ سلسلہ نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ، مثبت سرگرمیوں کے رجحان اور قومی یکجہتی کے پیغام کو اجاگر کرنے کی ایک اہم کاوش ہے۔

معرکۂ حق گیمز کا باقاعدہ اعلان! 🇵🇰🏅سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ہاکی، کراٹے، سائیکلنگ ریس اور ...
05/05/2026

معرکۂ حق گیمز کا باقاعدہ اعلان! 🇵🇰🏅
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ہاکی، کراٹے، سائیکلنگ ریس اور روایتی شیر لاہور دنگل جیسے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ ایونٹس نہ صرف کھیلوں کے فروغ کا ذریعہ ہیں بلکہ پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا ایک بھرپور اقدام بھی ہیں۔
📅 6 مئی: ہاکی میچ – نیشنل ہاکی سٹیڈیم
📅 7 مئی: کراٹے مقابلے – جمنازیم ہال
📅 8 مئی: سائیکلنگ ریس – سی بی ڈی
📅 9 مئی: شیر لاہور دنگل – پنجاب سٹیڈیم
آئیں! اس جوش و جذبے سے بھرپور ایونٹ کا حصہ بنیں اور اپنے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کریں۔

الحمدللہ! وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور کے تسلسل میں ایک اور اہم پیشرفت۔پنجاب حکومت کی جانب سے اسپورٹ...
05/05/2026

الحمدللہ! وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور کے تسلسل میں ایک اور اہم پیشرفت۔
پنجاب حکومت کی جانب سے اسپورٹس سہولیات بشمول جمز کو مقررہ اوقاتِ کار کی پابندی سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے اس فیصلے کو “کھیلتا پنجاب” کے وژن کی عملی تعبیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے نوجوانوں کو زیادہ مواقع میسر آئیں گے اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
یہ اقدام نہ صرف اسپورٹس کلچر کو مضبوط کرے گا بلکہ پنجاب میں ایک فعال، صحت مند اور متحرک معاشرے کے قیام کی جانب اہم پیش رفت ہے

صوبائی وزیرِ کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے راولپنڈی میں سپورٹس فیسیلٹیز کے دکانداروں اور تاجر وفد سے ملاقات کی۔ ملا...
04/05/2026

صوبائی وزیرِ کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے راولپنڈی میں سپورٹس فیسیلٹیز کے دکانداروں اور تاجر وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سپورٹس کمپلیکسز کی دکانوں کے کرایوں (Rent) اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
صوبائی وزیر نے تاجروں کے تحفظات سنے اور باہمی مشاورت سے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ صوبائی وزیر نے کہا کھیلوں کے فروغ کے لیے تاجر برادری کا تعاون ناگزیر ہے۔

Address

National Hockey Stadium Near Gaddafi Stadium, Ferozepur Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+924299232518

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Board Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sports Board Punjab:

Share