PM Imran Khan Pakistan

PM Imran Khan Pakistan Pakistan Tehreek-e-Insaf is a political party on paper, but it is way bigger than that. It's a dream for a prosperous Pakistan where every man and woman .

16/01/2024
11/05/2023

گرفتاری غیر قانونی قرار دئیے جانے کے بعد چیئرمین عمران خان عدالت سے روانہ ہوتے ہوئے:


• پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے عمل کو غیرقانونی قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے• پاکستان تح...
11/05/2023

• پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے عمل کو غیرقانونی قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے

• پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مشاورت کے بعد اگلا سیاسی لائحہ عمل طے کرے گی

• پاکستان تحریک انصاف پرامن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے

• پاکستان تحریک انصاف امید کرتی ہے کہ تمام ادارے سپریم کورٹ کے احکامات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے چئیرمین عمران خان کی سیکیورٹی کا خیال رکھیں گے .

اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی تمام مرکزی قیادت کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا جاچکا ہے، مگر بحثیت قوم ہمیں یہ سمجھنا ہو...
11/05/2023

اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی تمام مرکزی قیادت کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا جاچکا ہے، مگر بحثیت قوم ہمیں یہ سمجھنا ہو گا کہ اگر ہم آزادی چاہتے ہیں تو ہمیں گھروں سے نکل کر ناصرف چیئرمین عمران خان اور دیگر کی رہائی کا مطالبہ کرنا ہے بلکہ یہ بھی مطالبہ کرنا ہے کہ قانون ہمیں حق رائے دہی کا حق دیتا ہے، اور پر امن احتجاج ہمارا حق ہے۔
پاکستانیوں ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔


آپ نے رول آف لاء کے لیے ڈٹ کے کھڑے رہنا ہے۔" عمران خان کا عدالت سے قوم کے نام پیغام‎
10/05/2023

آپ نے رول آف لاء کے لیے ڈٹ کے کھڑے رہنا ہے۔" عمران خان کا عدالت سے قوم کے نام پیغام

‏گرفتار ہونا ہے ایک ساتھ ہونگے، مرنا ہے ایک ساتھ مریں گے۔ پاکستان اب اپنے لئیے اپنے خان کے لئیے نکلو۔ اس نے وفا کر دی مل...
10/05/2023

‏گرفتار ہونا ہے ایک ساتھ ہونگے، مرنا ہے ایک ساتھ مریں گے۔
پاکستان اب اپنے لئیے اپنے خان کے لئیے نکلو۔ اس نے وفا کر دی ملک سے اب تمہاری باری ہے۔ ✌🏻✌🏻

‎
10/05/2023

تحریک انصاف کی سینئیر لیڈرشپ اور اسلام آباد کے ورکرز اور سپورٹرز صبح 8 بجے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچیں اورملک بھر م...
10/05/2023

تحریک انصاف کی سینئیر لیڈرشپ اور اسلام آباد کے ورکرز اور سپورٹرز صبح 8 بجے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پہنچیں اور
ملک بھر میں جاری دھرنے اور مظاہرے عمران خان کی رہائی تک اپنی اپنی جگہ پر جاری رکھیں۔

عوام کی کپتان کے لیے محبت!!!
20/04/2023

عوام کی کپتان کے لیے محبت!!!

23/07/2022

Imported_hakoomqt_namanzoor

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PM Imran Khan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share