18/06/2025
🔴 یہ ایران کے اپنے بنائے ہوئے "خیبرشکن" میزائل کا "وارہیڈ" ہے جو اپنے اندر چھوٹے چھوٹے ہتھیار لے کر جاتا ہے، فضائی دفاعی نظام کا خطرہ محسوس کرتے ہی خود ہوا میں پھٹ کر بیس الگ الگ حصوں میں تقسیم ہو جاتا یے، اور اسکے الگ ہوئے بیسوں حصے ٹارگیٹس کی طرف تیزی سے بڑھتے ہیں تاکہ کچھ ایئر ڈیفنس سسٹم سے بچ نکلیں اور اپنے ہدف کو مس نہ ہونے دیں، اور تارگیٹ کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچا سکیں