21/12/2024
آئی جی پنجاب نے سی ٹی او عمارہ اطہر کو تبدیل کر دیا
عمارہ اطہر کو اے آئی جی ڈسپلن تعینات کردیا گیا
اے آئی جی ڈسپلن دوست محمد کھوسہ کو تبدیل کر دیا
دوست محمد کھوسہ ایس پی پولیس آف انٹیلی جنس لاہور تعینات
ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے محمد اطہر وحید کو تبدیل کرکے سی ٹی او لاہور تعینات کردیا گیا اور ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے کا ایڈیشنل چارج بھی دے دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن