IsHQ Ka DarwaisH

IsHQ Ka DarwaisH ¤...BEST POETRY PAGE; HiTtt like...¤ میں نے پوچھا__، زہر سے بھی تیز کوئی چیز.. ؟!

ساقی نے_____، زندگی کا پیالہ تھما دِیا.. !

07/03/2022
14/10/2021

گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے
وقت نہ سہی ہم ہی سہی۔۔۔۔

14/10/2021

اس نے تو ایک ہی آواز میں آجانا تھا

مجھ سے گم ہو گئے الفاظ بلانے والے

14/10/2021

اُسے کہنا رات بہت اذیت میں گزرتی ہے
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں

10/05/2021

❣️🤲🏻 🌙۔

جس طرح بیماری کی حالت میں کھانے کی لذّت نہیں آتی، اسی طرح گناہوں کی حالت میں ، عبادت کی لذّت نہیں آتی...! گناہوں کی جستجو آپ ترک کر دیں، عبادت میں لذت خود بخود پیدا ہو جائے گی ان شاءاللّٰہ....!!!❣

25/04/2021

Address

Defence Enclave
Lahore
54000

Telephone

+923114145321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IsHQ Ka DarwaisH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IsHQ Ka DarwaisH:

Share