Babar Chaudhary PML-N

Babar Chaudhary PML-N Pmln Lover's like this Page.
(1)

05/08/2026

سسٹم اس وقت تباہ ہوا جب سینیٹ میں 64 ووٹ والا ہارگیا اور 34 والا جیت گیا،
کچھ یاد آیا؟؟
یوتھیو & پپلیو

یوم استحصال کشمیر۔۔!!میاں نوازشریف نے ہر فورم پر کشمیریوں کے حقوق کی آواز اٹھائی اور انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان۔۔5 ا...
05/08/2026

یوم استحصال کشمیر۔۔!!
میاں نوازشریف نے ہر فورم پر کشمیریوں کے حقوق کی آواز اٹھائی اور انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان۔۔

5 اگست صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ عالمی ضمیر کیلئے ایک سوال ہے۔ کشمیری عوام کے حقوق، وقار اور آزادی کی جدوجہد کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انصاف ہی پائیدار امن کی بنیاد ہے

03/08/2026

آزاد کشمیر الیکشن میں پیپلزپارٹی ،PTI, iPP بمقابلہ ن لیگ تھا
نوازشریف اکیلا جیت گیا
نواز شریف نام ہے اعتماد کا
✌️🐅✌️

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
03/08/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

آزاد کشمیر الیکشن 2026ء (فیز 2) کے نتائج میں مسلم لیگ (ن) کی واضح برتری! مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین کی نشستوں پر ن لیگ 1...
03/08/2026

آزاد کشمیر الیکشن 2026ء (فیز 2) کے نتائج میں مسلم لیگ (ن) کی واضح برتری! مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین کی نشستوں پر ن لیگ 15 نشستوں کے ساتھ سرِ فہرست، جبکہ پیپلز پارٹی 4 نشستوں پر کامیاب
عوام نے ایک بار پھر ترقی اور استحکام کا انتخاب کر لیا

02/08/2026

الحمدللہ
راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کا کلین سویپ

02/08/2026

الحمداللہ
آج کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کا کلین سویپ
🐅❤️🐅

02/08/2026

مہاجرین کی 12 میں سے 9 نشتوں پر مسلم لیگ ن کامیاب 3 کا ریزلٹ آنا باقی
🐅👍🐅
بھٹو وینٹیلیٹر پر شفٹ

ووٹ صرف شیر کا! 🐯آزاد کشمیر کی ترقی، خوشحالی اور مضبوط پاکستان کا نشان صرف شیر
02/08/2026

ووٹ صرف شیر کا! 🐯
آزاد کشمیر کی ترقی، خوشحالی اور مضبوط پاکستان کا نشان صرف شیر

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Chaudhary PML-N posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share