Dr-Aysha Waheed

Dr-Aysha Waheed This page is all about social work and giving awareness about helping the helpless. We all are human

‏پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی عائد‎پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے وال...
02/07/2020

‏پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی عائد
‎پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی پابندی عائد کردی۔

کچھ خدا کا خوف رکھو اپنے اردگرد کے لوگوں کا تھوڑا خیال رکھیں ۔موت کا سامنہ ہم سب نے کرنا ہے۔مدد کریں غریب لوگوں کی ۔اس س...
29/06/2020

کچھ خدا کا خوف رکھو اپنے اردگرد کے لوگوں کا تھوڑا خیال رکھیں ۔موت کا سامنہ ہم سب نے کرنا ہے۔مدد کریں غریب لوگوں کی ۔
اس سال جو حج پر نہیں جا سکتے، وہ اپنے حج والے پیسوں سے ایسے لوگوں کی مدد کریں، بے شک میرا رب آپکو حج سے بھی زیادہ اجر و ثواب دینے پر قادر ہے

اس سال جو حج پر نہیں جا سکتے، وہ اپنے حج والے پیسوں سے ایسے لوگوں کی مدد کریں، بے شک میرا رب آپکو حج سے بھی زیادہ اجر و ثواب دینے پر قادر ہے

29/06/2020
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو سرکاری ہسپتالوں میں مفت  علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی جائیں۔۔۔۔  نوٹیفکیشن جاری
28/06/2020

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی جائیں۔۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رحیم یار خان نے اچھی کارکردگی پر پولیس ملازمین میں سرٹیفیکیٹ اور 14000 روپے کیش انعام دیا۔۔۔۔
28/06/2020

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رحیم یار خان نے اچھی کارکردگی پر پولیس ملازمین میں سرٹیفیکیٹ اور 14000 روپے کیش انعام دیا۔۔۔۔

سب دوست آپنا آپناووٹ کاسٹ کریں  #.ٹایمنگ صبح 8بجے سےلے کر رات 9بجے تک دھکتے ھے  #کون کس کو زیادہ سپوٹ کرتاھے 👆کوھی دوست ...
28/06/2020

سب دوست آپنا آپناووٹ کاسٹ کریں #.ٹایمنگ صبح 8بجے سےلے کر رات 9بجے تک دھکتے ھے #کون کس کو زیادہ سپوٹ کرتاھے 👆
کوھی دوست غلط کمینٹ سے پرھز کریں شکریہ. #👉
👬👬👬👬👆👆👆🙏🙏🙏💪💪😘😘💗💗🚔🚔🚔🚔

ووٹنگ گنتی 👬👬👉 سب دوستوں کا شکریہ
30.6.2020 #

الکیشن 2020
?

اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں فراہم کرنا ایک بہترین عمل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اردگرد دیکھیں اور چپکے سے خوشیاں بانٹ دیں
28/06/2020

اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں فراہم کرنا ایک بہترین عمل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اردگرد دیکھیں اور چپکے سے خوشیاں بانٹ دیں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Aysha Waheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dr-Aysha Waheed:

Share

Category

For Human Beings

This page is all about social work and giving awareness about helping the helpless. We all are humans, and we have some responsibilities to fulfill. With your support we can help many people together. May God give us strength to make this possible.