Hamza Shahbaz Sharif

Call Directions Website Contact the organization

Hamza Shahbaz Sharif Vice President PML-N
Former Chief Minister Punjab. He took the oath of Chief Minister of Punjab on 30 April 2022.
(2)

Mian Muhammad Hamza Shahbaz born 6 September 1974) is a Pakistani politician, 21st, and current Chief Minister of Punjab. He has been a member of the Provincial Assembly of Punjab since August 2018. Previously, he was a member of the National Assembly of Pakistan from June 2008 to May 2018.

In pictures: Hamza Shehbaz Sharif’s visit to the Digital Communications Department earlier this week.
13/09/2026

In pictures: Hamza Shehbaz Sharif’s visit to the Digital Communications Department earlier this week.

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رخسانہ کوثر (ایم پی اے) کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر ...
12/09/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رخسانہ کوثر (ایم پی اے) کی ملاقات۔
ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سید محمد عظمت (سیاسی و تاجر رہنما) کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی ...
12/09/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سید محمد عظمت (سیاسی و تاجر رہنما) کی ملاقات۔
ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ایم پی اے غزالی سلیم بٹ کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر ...
12/09/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ایم پی اے غزالی سلیم بٹ کی ملاقات۔
ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے طارق رشید کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
12/09/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے طارق رشید کی ملاقات۔
ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ایم پی اے ملک اسد کھوکھر کی ملاقات۔ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر...
12/09/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ایم پی اے ملک اسد کھوکھر کی ملاقات۔
ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا پمز ہسپتال کا دورہ حمزہ شہباز کا پمز آ...
11/09/2026

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا پمز ہسپتال کا دورہ

حمزہ شہباز کا پمز آتشزدگی کے واقعے میں متاثرہ والدہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔ جو بچے اس دنیا سے رخصت ہو گئے، اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ ماں باپ کے غم کو کوئی لفظ اور کوئی ہمدردی کم نہیں کر سکتی۔ یہ ایسا زخم ہے جسے پوری قوم نے محسوس کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کی خوشیاں دوبارہ بحال کرے اور انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

حمزہ شہباز نے پمز کے متاثرہ نرسری وارڈ کا بھی دورہ کیا، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز اور سینئر ڈاکٹرز نے حمزہ شہباز کو واقعے اور امدادی اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی ملاقات۔ملاقات میں ملکی و سیاسی صورتحال...
11/09/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی ملاقات۔

ملاقات میں ملکی و سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال اور وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو بھی موجود تھے

11/09/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کی ملاقات۔

ملاقات میں ملکی و سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال اور وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو بھی موجود تھے

Address

PMLN Central Secretariat, 180-H, Model Town
Lahore
54800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Shahbaz Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hamza Shahbaz Sharif:

Shortcuts

Share