08/04/2026
حنیف پشتین اور نور اللہ ترین کو 12 نومبر 2025 کو پی ٹی آئی کے امن جرگہ میں شرکت کے بعد اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا۔ انہیں پنجابی جرنیلوں کے حکم پر اٹھایا گیا، مگر آج تک ان کا کوئی پتہ نہیں۔
یہ صرف دو افراد کا معاملہ نہیں بلکہ پورے پشتون قوم کے بنیادی انسانی حقوق کا مسئلہ ہے۔ جب امن کی بات کرنے والوں کو ہی لاپتہ کیا جائے تو انصاف اور قانون کی حکمرانی کہاں رہ جاتی ہے؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حنیف پشتین اور نور اللہ ترین کو فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے یا رہا کیا جائے۔ جبری گمشدگیاں کسی بھی مہذب معاشرے میں قابلِ قبول نہیں۔