PML N Worker Lahore

PML N Worker Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Worker Lahore, Political organisation, Lahore.

عامر لیاقت نےن لیگ میں شامل ہونےکی بہت کوشش کی لیکن ہم نےاس کوشامل نہیں ہونےدیااس طرح لوگوں کوشامل نہ کرکےدل خوش یوگیا ا...
20/03/2018

عامر لیاقت نےن لیگ میں شامل ہونےکی بہت کوشش کی
لیکن ہم نےاس کوشامل نہیں ہونےدیا
اس طرح لوگوں کوشامل نہ کرکےدل خوش یوگیا اسی لئےتو ہمیں ن لیگ سے❤پیار عشق اور محبت❤یے

‏‎آج کی سماعت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پانامہ بنچ کو اُڑا کے رکھ دیاایسی آوازیں اُٹھیں گی تو نظامِ عدل کی بحالی ہوکر ...
20/03/2018

‏‎آج کی سماعت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پانامہ بنچ کو اُڑا کے رکھ دیا
ایسی آوازیں اُٹھیں گی تو نظامِ عدل کی بحالی ہوکر رھے گی

‏الحمدوللہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے پانامہ بینچ JIT پیچھے کھڑے اور اگے ناچنے والوں کی منجی عدل کے ہتھوڑے سے ٹھوک دییہ فیصل...
20/03/2018

‏الحمدوللہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے پانامہ بینچ JIT پیچھے کھڑے اور اگے ناچنے والوں کی منجی عدل کے ہتھوڑے سے ٹھوک دی
یہ فیصلہ صدیوں یاد رکھا جاوے گا
جسٹس عیسی کا معاملہ سپریم جوڈیشل کاؤنسل کے سپرد

20/03/2018

‏آج عمران خان جو کراچی کی گلی گلی میں بلاخوف وخطر گھوم رہاہے اس کا کریڈٹ بھی ہمارے قائد نوازشریف کو جاتا ہے.
‏شکریہ نواز شریف
‏⁧‫ #کتناگروگےعمران‬⁩

19/03/2018
19/03/2018

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Worker Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share