Young Lions Club

Young Lions Club Muslim League N k sherr

میاں نصیر احمد MPA کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ جس وجہ سے انہوں نے خود کو قراطینہ کر لیا ۔اللہ پاک انہیں جلدازجلد صحتیا...
21/11/2020

میاں نصیر احمد MPA کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ جس وجہ سے انہوں نے خود کو قراطینہ کر لیا ۔
اللہ پاک انہیں جلدازجلد صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

21/10/2020

شکریہ شہباز شریف
‏یہ سب بنانے والا اس وقت پاپند سلاسل ہے

06/10/2020

, عطاء اللہ تارڑ صاحب نے مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا,

مسلم لیگ ن کے سینیر کارکن ببر شیر ویر رانا طارق کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے
03/10/2020

مسلم لیگ ن کے سینیر کارکن ببر شیر ویر رانا طارق کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے

20/09/2020

‏آج میڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑی ہیں تو میڈیا کو بھی مبارکباد اور شاباش۔ مریم نواز شریف

20/09/2020

الحمداللہ میاں صاحب آج بھی ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ پر قائم ہیں

20/09/2020

میاں صاحب وزیراعظم کی منجھی ٹھوکتے ہوے

17/09/2020

پشاور بی آر ٹی عارضی طور پر معطل کر دی گئی
یاد رہے افتتاح کے ایک ماہ کے دوران 5 بسوں میں آگ لگ گئی۔ اس منصوبے پر 110 ارب سے زائد کی لاگت آئی ہے 🤣🤣

16/09/2020

وہ شو جس کے بعد عثمان ڈار نے ٹاک شوز میں آنے سے توبہ کر لی ۔۔۔۔ طلال چودھری نے کیا باتیں کہیں کہ عثمان ڈار بھاگ اٹھے ؟

12/09/2020




ممبر کینٹ بورڈ رانا تنویر صاحب وارڈ نمبر 7لاہور کینٹ کی یوتھ ونگ کے ہمراہ علی پارک ٹیوب ویل کا وزٹ یوتھ ونگ مسلم لیگ ن و...
11/09/2020

ممبر کینٹ بورڈ رانا تنویر صاحب وارڈ نمبر 7لاہور کینٹ کی یوتھ ونگ کے ہمراہ علی پارک ٹیوب ویل کا وزٹ یوتھ ونگ مسلم لیگ ن وارڈ نمبر 7 متحرک سید عارف حسین سجاول گجر سینئر کارکن عظمت علی اسدی سینئر کارکن اعظم صاحب عباد طاہر عمیر سرور حیدر بھٹی اور دیگر کارکنان اور علاقہ معززین ہمراہ

10/09/2020

اس ویڈیو میں آپ کو نظر آ ے گا
کے نواز کے وزیر سچے تھے

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Lions Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share