Democracy

Democracy Our mission is to expose the fake propaganda of anti-Pakis against our beloved Pakistan.

Haters will say this is AI but it is a park in Kamoke, a small town near Gujranwala. Punjab is making the outside life p...
25/01/2026

Haters will say this is AI but it is a park in Kamoke, a small town near Gujranwala. Punjab is making the outside life pretty for its people.

‏پاک فوج کے جانباز جوان سوات اور باجوڑ کے سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف و بچاؤ کے مشن پر پہنچ گئے
18/08/2025

‏پاک فوج کے جانباز جوان سوات اور باجوڑ کے سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف و بچاؤ کے مشن پر پہنچ گئے

17/08/2025

السلام وعلیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب
جناب وزیر اعظم میاں شہباز شریف صاحب
میاں سلمان قریشی کا بیٹا گاڑی میں جا رہا تھا کے ساتھ سے اک لڑکی سکوٹی پے جا رہی تھی اس کے بیٹے نے جان بوجھ کر ٹاکر مری لڑکی نیچے گر گئی لڑکی نے آٹھ کر گاڑی میں پتھر مار دیا
اتنی دیر میں لڑکے کی والدہ اپنے ملازمین کے ساتھ آہ گی اور لڑکی کو مارنا شروع کر دیا اور بار بار گاڑی میں بیٹھنے کی کوشش کی گئی اپنے ڈیرہ پر لے جانے کی لھزا لڑکی کو انصاف فراہم کیا جائے
یہ واقعہ 2025-7_16 شیر شاہ روڈ گارڑن ملتان میں پیش آیا

Vedio ko agy share kry taky in jaisy logo ko saza ho saky..
Kal ko is larki ki jagah hmari b bhn ho sakti h
Zulm k khilaf awaz utahie jezakAllah
Abu Mosa duaon ma yad rakie ga

Asim Munir ISI MI Fan
Chief of Army Staff General Asim Munir
Mian Shehbaz Sharif
Geo News Urdu
ARY News
Samaa TV

‏یہ تصویر کے پی کی حکومت کی “شاندار” کارگردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تف ہے ان نمونوں پہ جن کو کے پی کے عوام پہ مسلط کردیا...
27/06/2025

‏یہ تصویر کے پی کی حکومت کی “شاندار” کارگردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تف ہے ان نمونوں پہ جن کو کے پی کے عوام پہ مسلط کردیا گیا تبدیلی کے نام کے اوپر۔

22/06/2025

‏پاکستان پر امریکی حملہ کا غصہ کیوں نکال رہے ہیں ؟ کیا پاکستان نے حملہ کے لیے بیس دیا ؟
اپنی فضا دی ؟
کیا اس حملہ کی حمایت کی ؟
پاکستان تو اب بھی ایران کے ساتھ کھڑا ہے جو مدد ممکن وہ کر رہا ہے۔

22/06/2025
‏ٹرمپ کی دعوت پر جانا اس سے ملنا کھانا کھانا اور امریکہ میں ہی کھڑے ہوکر کہنا ایران کی مضبوط حمایت کرتے ہیں۔ اسے کہتے ہی...
19/06/2025

‏ٹرمپ کی دعوت پر جانا اس سے ملنا کھانا کھانا اور امریکہ میں ہی کھڑے ہوکر کہنا ایران کی مضبوط حمایت کرتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں اصلی اور نسلی "ایبسلوٹلی ناٹ" ❤️

17/06/2025

‏جب تک جنگ جاری ہے۔اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کی جائے۔

اسپین کے وزیر خارجہ کا یورپی یونین سے مطالبہ

اللہ پاک اس میں مزید اضافہ کرے
15/06/2025

اللہ پاک اس میں مزید اضافہ کرے

ایران کا میزائل حملہ، اسرائیلی فوج پریس بریفنگ چھوڑ کر بھاگ نکلی
14/06/2025

ایران کا میزائل حملہ، اسرائیلی فوج پریس بریفنگ چھوڑ کر بھاگ نکلی

ایرانی شہید کمانڈر کا گھر... میزائل دیوار پھاڑ کر سیدھا اُس کے بیڈ روم میں جا پھٹا۔ کیا یہ محض اتفاق تھا ؟ نہیں! یہ سوچی...
14/06/2025

ایرانی شہید کمانڈر کا گھر... میزائل دیوار پھاڑ کر سیدھا اُس کے بیڈ روم میں جا پھٹا۔ کیا یہ محض اتفاق تھا ؟ نہیں! یہ سوچی سمجھی بزدلانہ سازش تھی۔ دشمن کو اس قدر درست لوکیشن کیسے ملی ؟ ایسا نشانہ صرف تب ممکن ہے، جب خنجر کسی اپنوں کے ہاتھ میں ہو۔ یہ حملہ اس بات کا گواہ ہے کہ خالی دشمنوں سے نہیں، ہمیں اپنے اندر چھپے غداروں سے بھی لڑنا ہے۔ جن کی وفاداریاں بولتی نہیں، بکتی ہیں… اور جو زمین کے نہیں، ضمیر کے قاتل ہوتے ہیں۔

14/06/2025

‏نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ پہلے ہم ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکیں گے پھر پاکستان سے متعلق بھی اقدام کریں گے کسی اسلامی ملک کے پاس ایٹم بم نہیں ہونے چاہیے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Democracy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share