20/11/2025
گرامی قدر احبابِ عشق ومحبت ہم نےامیر المومنین خلیفة الرسول روحانی وسیاسی خلیفہءبلا فصل، تاجدارِ صداقت راز دانِ مصطفیٰ ہمسفرِ ہجرت ،مکینِ گنبدِ خضریٰ امام الصحابہ سالارِمحافظینِ ختم نبوت سسر پیغمبر ہم زلفِ علی المرتضیٰ امام المتقین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی بارگاہ کے لئے سجایا ہے ٹاؤن شپ کی تاریخ میں دوسری مرتبہ خراجِ عقیدت و تحسین کا یہ حسین گلدستہ ،آپ نے وفا کے تاجدار سے سے وفا کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے ان تمام پروگراموں میں شرکت کرنی ہے
ناموس صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین پرپہرہ جاری رہے گا ان شاءاللّٰہ