Ch Muhammad Yousaf Mayo

Call Directions Contact the organization

Ch Muhammad Yousaf Mayo Muhammad Yousaf Mayo | PP-164 Candidate 🗳️ | Proudly representing Pakistan Tehreek-e-insaf.

بیرونِ ملک سے اعلیٰ تعلیم یافتہ بیرسٹر، جس نے اقتدار میں رہ کر ذاتی مفاد نہیں بلکہ پاکستان کے لیے دن رات محنت کی؛ FATF ک...
07/09/2026

بیرونِ ملک سے اعلیٰ تعلیم یافتہ بیرسٹر، جس نے اقتدار میں رہ کر ذاتی مفاد نہیں بلکہ پاکستان کے لیے دن رات محنت کی؛ FATF کے مشکل ترین ایکشن پلان پر قومی ٹیم کی قیادت کی اور پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کی راہ ہموار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

حماد اظہر کا آخر جرم کیا ہے؟

صرف یہ کہ وہ عمران خان کا دیرینہ، باوفا اور ثابت قدم ساتھی ہے؛ تمام تر دباؤ کے باوجود نہ اپنے قائد کا ساتھ چھوڑا، نہ اپنے نظریے کا سودا کیا۔

آج وہ اسی وفاداری اور ثابت قدمی کی قیمت چکا رہا ہے۔

31/08/2026
چوہدری محمّد یوسف میو پی پی 164 نے وزیر اعلی ہاؤس میں  چیئرمین تحریک انصاف جناب  گوہر خان صاحب  اکرم عثمان ظہیر عباس کھو...
31/08/2026

چوہدری محمّد یوسف میو پی پی 164 نے وزیر اعلی ہاؤس میں چیئرمین تحریک انصاف جناب گوہر خان صاحب اکرم عثمان ظہیر عباس کھوکھر سردار عظیم اللہ کے ہمراہ وزیر اعلی کے پی کے کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شرکت کی

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمیرےخاندانی  عزیز اور ہر مشکل کے ساتھی حاجی منشی خان چیئرمین جیابگا وفات پا ...
03/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میرےخاندانی عزیز اور ہر مشکل کے ساتھی حاجی منشی خان چیئرمین جیابگا وفات پا گیۓ ہیں بھائی منشی خان کا جنازہ جیابگا میں بعد نمازے جمعہ ادا کی جائے گی

چوھدری محمّد یوسف میو نے تحریک انصاف کے وفد کے ہمراہ  کاہنہ نو میں اسکول حادثے میں وفات پانے والے بچوں کے لواحقین سے اظہ...
03/07/2026

چوھدری محمّد یوسف میو نے تحریک انصاف کے وفد کے ہمراہ کاہنہ نو میں اسکول حادثے میں وفات پانے والے بچوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی

مہنگائی کا راگ الاپ کر چور دروازے سے آئی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم مار دیا!!
02/04/2026

مہنگائی کا راگ الاپ کر چور دروازے سے آئی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم مار دیا!!


یاسین گجر اور ندیم گجر کے والد محترم، چوہدری طفیل گجر صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔مرحوم کی نمازِ جنازہ کل صبح 10...
30/03/2026

یاسین گجر اور ندیم گجر کے والد محترم، چوہدری طفیل گجر صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل صبح 10 بجے بدوکی قبرستان میں ادا کی جائے گی

8 فروری 2024 کو عوام نے ووٹ دیا، مگر راتوں رات مینڈیٹ چرا لیا گیا۔فارم 45 غائب، نتائج تبدیل — یہ جمہوریت نہیں، کھلی دھان...
08/02/2026

8 فروری 2024 کو عوام نے ووٹ دیا، مگر راتوں رات مینڈیٹ چرا لیا گیا۔
فارم 45 غائب، نتائج تبدیل — یہ جمہوریت نہیں، کھلی دھاندلی ہے۔
ووٹ کی توہین قبول نہیں۔

ووٹ کو عزت دو — مینڈیٹ واپس کرو

#8فروری

انا للہ و انا الیہ راجعوننہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چوہدری یوسف میو کے بھتیجے، الیاس سمیر خان میو بدوکیوفات...
30/01/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چوہدری یوسف میو کے بھتیجے، الیاس سمیر خان میو بدوکی
وفات پا چکے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،

اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Address

Village Baddoki Near Central Park Housing Scheme Lahore
Lahore

Telephone

+923218438276

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Muhammad Yousaf Mayo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Muhammad Yousaf Mayo:

Shortcuts

Share