Jamaat -e- Islami Punjab Central

Jamaat -e- Islami Punjab Central Provincial Chapter of Jamaat Islami; A true Islamic Democratic party, struggling for justice ⚖️
(2)

05/08/2026
گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے دورہ گوجرانوالہ کے موقع پر پی پی 62 میں کارنر میٹنگ ...
05/08/2026

گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے دورہ گوجرانوالہ کے موقع پر پی پی 62 میں کارنر میٹنگ میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا، امیر صوبہ نے جماعت اسلامی کی مہنگائی کے حوالے سے تحریک اور 7 اگست کو ہونے والے احتجاج "سڑکیں بند" کے حوالے سے لوگوں کو آگاہی دی اور شرکت کی دعوت دی، شرکاء نے احتجاج میں بھرپور شرکت کا عزم کیا، اس موقع پر امیر ضلع مظہر اقبال رندھاوا، قیم ضلع علی رضا حسنی، امیر زون خالد محمود چہل و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

05/08/2026

صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد میاں طارق محمود کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کے 7 اگست کے احتجاج "سڑکیں بند" کی حمایت کا اعلان

05/08/2026

7 اگست، "سڑکیں بند" کے حوالے سے
منتظم اعلی جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر اعجاز الحق کا خصوصی پیغام

05/08/2026

گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب دورہ گوجرانوالہ کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، مہنگائی اور لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف 7 اگست کے احتجاج "سڑکیں بند" کی آگاہی مہم کے سلسلہ میں دوکانداروں، تاجروں، رکشہ والوں، ریڑھی والوں اور عام شہریوں کو دعوت دے رہے ہیں۔

گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے دورہ گوجرانوالہ کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں ...
05/08/2026

گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب نے دورہ گوجرانوالہ کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف 7 اگست کے احتجاج "سڑکیں بند" کی آگاہی مہم کے سلسلہ میں مختلف بازاروں کا وزٹ کیا، دوکانداروں، تاجروں، رکشہ والوں، ریڑھی والوں اور عام شہریوں سے ملاقاتیں کیں، 7 اگست کے احتجاج کی دعوت دی، لوگوں نے احتجاج کی بھرپور حمایت کی اور شرکت کا وعدہ کیا، اس موقع پر امیر صوبہ نے ریلی کی قیادت بھی کی، امیر ضلع مظہر اقبال رندھاوا، امیر زون فرقان عزیز بٹ و دیگر ذمہ داران اور کارکنان بھی ہمراہ تھے۔

05/08/2026

گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف 7 اگست کے احتجاج "سڑکیں بند" کی آگاہی مہم کے سلسلہ میں مختلف بازاروں میں ریلی کی قیادت کررہے ہیں۔

05/08/2026

گوجرانوالہ تیار ہے!

7 اگست، احتجاج، "سڑکیں بند"

05/08/2026

نکلو 7 اگست نوں نکلو!
نکلو اپنڑیں حق دی خاطر!

7 اگست، احتجاج، "سڑکیں بند"

Address

Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat -e- Islami Punjab Central posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat -e- Islami Punjab Central:

Shortcuts

Share