Islamic Things

Islamic Things Thanks for messaging us. We will reach you shortly.

27/08/2020
25/03/2020

Never Ever Lose Hope in the Mercy of Allah (Surah Az-Zumar)..... 💞💞

کچھ دنوں سے ایک گانا بڑا مشہور ہورہا ہے(جسے لوگ منقبت کہہ رہے ہیں) "پکا او لعنتی اے" کے نام سے ایک محترمہ نے پڑھی ہے۔ جو...
17/02/2020

کچھ دنوں سے ایک گانا بڑا مشہور ہورہا ہے(جسے لوگ منقبت کہہ رہے ہیں) "پکا او لعنتی اے" کے نام سے ایک محترمہ نے پڑھی ہے۔ جو خود پینٹ پہنے ایک من لال سرخی لگائے، اور آتے میں اپنا منہ ٹھونس کر جب نکلی تو انکا منہ سفید سفید ہوگیا، ہنس ہنس کر وہ گنگنا رہی ہیں۔۔۔!
پکا او لعنتی اے
پکا او لعنتی اے
یہ جانے خود کو کہہ رہی ہیں؟ یا کسی اور کو!
کہنے کو تو یہ گانا(جسے لوگ منقبت کہہ رہے ہیں ) انہوں سیدہ عہ کے لیئے پڑھی ہے، مگر خود عمل سے اتنی فارغ ہیں کہ میں کیا لکھوں!
کیا بی بی زینب سلام اللہ علیہ کی یہی تعلیم ہے؟
ہم کہاں جارہے ہیں؟
ہم سستی شہرت کے لیئے دین اور مذہب کا مذاق کیوں بنا رہے ہیں!
مجھے یہ دیکھ کر سخت تکلیف ہوئی اسی لیئے میں یہ پوسٹ کررہا ہوں!

یہ جاہلیت کی انتہا ہے کہ ہمارے بھائی اور بہنیں انہیں شیئرکیئے جارہے ہیں!
عجیب تماشہ لگایا ہوا ہے آج کل!
جسے دیکھو سستی شہرت کے چکر میں ہمارے عقائد کو ٹھیس پہنچاتا ہے!۔

04/02/2020

آئینہ اُن کو دِکھایا!!!
تو بُرا مان گئے 🌶🔥🌶

02/02/2020

اگر آپ اس دنیا اور انسانوں کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ چھ منٹ کا خطبہ کافی ہے !
خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں میں بھی شیئر کریں۔ جزاک اللہ

16/01/2020

امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے بعد امامؑ کا پہلا خطبہ۔
خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں میں بھی شیئر کریں۔ جزاک اللہ

09/01/2020

اپنے حصے کی چال تُم چل بییٹھے
ہمارے مُنتظر رہنا، کہانی ختم کرنی ہے!!
🙌

07/01/2020


‏ایران جس کے پاس دنیا کی طاقتور چیز ہے وہ ہے خدا پر یقین اور یہ انہیں محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے در سے ملا ہے⁦❤️

06/01/2020

‏😭 اے سردارِ شہداء ! 😭
تیری سعادت کو سلام اے سردار تو حقیقت میں سردار نکلا ‏😭 املت تشیُّع کا آپ سے وعدہ ہے۔
ہم آپ کا کردار زندہ رکھیں گے۔
دشمن کی موت بن کر جینے اور اسلام کی سر بلندی کیلئے مرنے کا عہد کرتے ہیں۔

((کلمة اللہ ھی العلیا))

05/01/2020

ہمارے بچے اس عمر میں PUBG کھیلتے یا کارٹون دیکھتے ہیں۔ یہ ہے ایران 💓 اور ایرانی بچے 💓 ۔۔۔ اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتا۔

Address

Lahore

Telephone

03064741742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Things posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islamic Things:

Share

Category