Parks and Horticulture Authority, Lahore

Parks and Horticulture Authority, Lahore Greening Lahore’s spaces since ‘98. 🌳🌆

05/08/2026

یوم آزادی پر بچوں کو سیر کے لیے مینار پاکستان لے جائیں تو پارک کی حدود میں نیشنل ہسٹری میوزیم بھی دکھائیں ۔

🌿 وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے گرین پنجاب ویژن کے تحت ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے مالی شہر کی شاہراہوں پر گری...
05/08/2026

🌿 وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے گرین پنجاب ویژن کے تحت ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے مالی شہر کی شاہراہوں پر گرین بیلٹس کو مزید سرسبز، خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے شب و روز ہارٹی کلچر کے کام میں مصروفِ عمل ہیں۔
🌳 سرسبز لاہور، خوبصورت لاہور — پی ایچ اے لاہور کا عزم۔

📰 پریس کوریج | ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور🌿 سرسبز لاہور، خوبصورت لاہور
05/08/2026

📰 پریس کوریج | ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور

🌿 سرسبز لاہور، خوبصورت لاہور

🌳 بلاک نمبر 7، سیکٹر B-1، ٹاؤن شپ لاہور کا خوبصورت اور سرسبز پارک شہریوں کے لیے پُرسکون اور صحت مند ماحول فراہم کر رہا ہ...
05/08/2026

🌳 بلاک نمبر 7، سیکٹر B-1، ٹاؤن شپ لاہور کا خوبصورت اور سرسبز پارک شہریوں کے لیے پُرسکون اور صحت مند ماحول فراہم کر رہا ہے۔
ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور شہر کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے بھرپور انداز میں کوشاں ہے۔ 🌿💚

‏وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت  پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گر...
05/08/2026

‏وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے گرین پنجاب ویژن کے تحت پی ایچ اے لاہور کے ملازمین شہر میں شاہراہوں ، گرین بیلٹ اور پارکوں میں ہارٹی کلچر کا
کام کررہے ہیں ۔

‎ ‎ ‎ ‎

05/08/2026
باغبان: محنت، ہنر، کام سے لگن کا امتزاج
05/08/2026

باغبان:
محنت، ہنر، کام سے لگن کا امتزاج

🇵🇰مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور احمد عثمان جاوید کی زیر صدارت جشنِ آزادی 2026 کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس ...
04/08/2026

🇵🇰
مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور احمد عثمان جاوید کی زیر صدارت جشنِ آزادی 2026 کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل مینجنگ ڈائریکٹرز تسلیم اختر راؤ، زونا وحید بٹ، ڈائریکٹرز نعیم افضل، فرح دیبا، احمد سعید منج سمیت دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

🌿 باغِ جناح، بارہ دری، لاہور 🌿لاہور کی تاریخی باغ جناح میں واقع بارہ دری اپنی دلکش تعمیر، سرسبز ماحول اور قدرتی حسن کے ب...
04/08/2026

🌿 باغِ جناح، بارہ دری، لاہور 🌿
لاہور کی تاریخی باغ جناح میں واقع بارہ دری اپنی دلکش تعمیر، سرسبز ماحول اور قدرتی حسن کے باعث شہریوں اور سیاحوں کے لیے ایک منفرد مقام ہے۔ باغِ جناح کا پُرسکون اور شاداب ماحول اہلِ لاہور کو سیر و تفریح، چہل قدمی اور قدرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور شہر کے تاریخی مقامات، پارکس اور گرین ایریاز کی خوبصورتی اور بہترین دیکھ بھال کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

Address

Jillani Park, Jail Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

924299200830

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parks and Horticulture Authority, Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Parks and Horticulture Authority, Lahore:

Shortcuts

Share