JIP v/c Jabalook

JIP v/c Jabalook Jamaat-e-Islami Pakistan

_Islamic political party_
_Founded in 1941 by Syed Abul A'la Maududi_

25/12/2024

اعلان فوتگی
محلہ بیراڑی ، محمد الیاس ریٹائر فوجی ، عبدالحکیم ، عزیز الحکیم پولیس کا بھائی اور مرحوم فیض محمد خان کا بیٹا عبد الودود محترم وفات پاچکے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

ملاکنڈ - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن سخاکوٹ میں سالانہ تقریب ختمِ بخاری شریف...
22/12/2024

ملاکنڈ - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن سخاکوٹ میں سالانہ تقریب ختمِ بخاری شریف سے خطاب کر رہے ہیں

نو منتخب امیر جماعت اسلامی جبلوک مقام ( دیر زون) فرمان اللہ صاحب نے زونل نظم سے مشاورت کے بعد اپنے مقام کے لئے درج ذیل ز...
22/12/2024

نو منتخب امیر جماعت اسلامی جبلوک مقام ( دیر زون) فرمان اللہ صاحب نے زونل نظم سے مشاورت کے بعد اپنے مقام کے لئے درج ذیل زمہ داران کا تقرر کیا ۔

اسلام آباد مظاہرے میں ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات کروائی جائے، اگر ایک طرف سے سینکڑوں ہلاکتوں کا دعویٰ کیا گیا تو دوسری طرف ...
07/12/2024

اسلام آباد مظاہرے میں ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات کروائی جائے، اگر ایک طرف سے سینکڑوں ہلاکتوں کا دعویٰ کیا گیا تو دوسری طرف حکومت کی طرف سے ایک بھی ہلاکت نہ ہونے کی بات بھی جھوٹ ہے۔ ایک انسان کا قتل بھی قرآن حکیم کے مطابق پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے

07/12/2024

جماعت اسلامی 29 دسمبر کو اسلام آباد میں فلسطین سےاظہار یکجہتی اور ڈونلڈٹرمپ کی ظالمانہ پالیسی کےخلاف غ زہ ملین مارچ کرے گی

دنیا بھر میں آئی ٹی سیکٹر بلندیوں کو چھو رہا ہے ہمارے ہاں آئے روز فائر وال نصب کرنے کے تجربے ہوتے ہیں۔ چاہیے تو یہ تھا ک...
07/12/2024

دنیا بھر میں آئی ٹی سیکٹر بلندیوں کو چھو رہا ہے ہمارے ہاں آئے روز فائر وال نصب کرنے کے تجربے ہوتے ہیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ حکومت مزید سہولیات دے کر آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے کی فکر کرتی، لیکن الٹا انٹرنیٹ سلو کر کے آئی ٹی انڈسٹری کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے

07/12/2024
07/12/2024

اسلام علیکم
تمام دوستوں کو خوش آمدید

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JIP v/c Jabalook posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share