16/07/2026
السلام علیکم معزز اراکین!
پی سی ایس آئی آر اسٹاف سوسائٹی کے بلاک D کے معزز رہائشی جناب محمد عظیم صاحب نے اپنے گھر پر سوسائٹی انتظامیہ کے اعزاز میں ایک پرتکلف ضیافت کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر سوسائٹی انتظامیہ کی کامیاب خدمات کا ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب میں سوسائٹی کی مزید ترقی، خوشحالی، باہمی اتحاد اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئ