PAT Social Media

PAT Social Media Social Media Team of Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Daily News Updates

پاک سرزمین کی حفاظت ہمارا قومی فرض ہے۔ جنگِ ستمبر کے شہداء ہمارے قومی ہیرو ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ...
06/09/2026

پاک سرزمین کی حفاظت ہمارا قومی فرض ہے۔ جنگِ ستمبر کے شہداء ہمارے قومی ہیرو ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور پاکستان کو ناقابلِ تسخیر عسکری و معاشی قوت بنائے۔


6 ستمبر قومی غیرت، بہادری اور لازوال قربانیوں کی علامت ہے۔یہ دن وطن کے محافظوں کی جرأت اور استقامت کو سلام پیش کرنے کا ...
06/09/2026

6 ستمبر قومی غیرت، بہادری اور لازوال قربانیوں کی علامت ہے۔
یہ دن وطن کے محافظوں کی جرأت اور استقامت کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔
شہداء و غازیانِ وطن نے پاکستان کے دفاع میں تاریخ رقم کی۔
ہم اپنے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد اور ان کے مشن کو زندہ رکھیں گے۔
آئیں پاکستان کے امن، استحکام اور سربلندی کیلئے متحد ہونے کا عہد کریں۔

🇵🇰




#6ستمبر

یومِ دفاعِ پاکستان6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جو عزم و حوصلے کی یاد دلاتا ہے۔وطن کی سلامتی کیلئے جان قربا...
06/09/2026

یومِ دفاعِ پاکستان
6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جو عزم و حوصلے کی یاد دلاتا ہے۔
وطن کی سلامتی کیلئے جان قربان کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔
پاک سرزمین کے دفاع میں بہادر سپاہیوں کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔
آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔
🇵🇰




#6ستمبر

یومِ دفاعِ پاکستان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ متحد قوم کے عزم و حوصلے کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا...
06/09/2026

یومِ دفاعِ پاکستان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ متحد قوم کے عزم و حوصلے کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرکے ملکی سلامتی، خودمختاری اور خوشحالی کو مضبوط بنانا ہمارا قومی و اخلاقی فرض ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚


6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستانستمبر کا مہینہ ہمیں اپنے وطن کی آزادی، خودمختاری اور دفاع کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔یہ وہ د...
06/09/2026

6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان

ستمبر کا مہینہ ہمیں اپنے وطن کی آزادی، خودمختاری اور دفاع کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔
یہ وہ دن ہے جب ہم پاکستان کے ان بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن کی حفاظت کیلئے بے مثال جرأت، استقامت اور قربانی کا مظاہرہ کیا۔
آج ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، استحکام، امن اور خوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے، قومی اتحاد کو مضبوط بنائیں گے اور پاکستان کی سربلندی کیلئے ہمیشہ متحد رہیں گے۔


#6ستمبر



6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان6 ستمبر ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع کی عظیم داستان یاد دلاتا ہے۔یہ دن پاک فوج کے بہادر جوانوں کی قر...
05/09/2026

6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان
6 ستمبر ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع کی عظیم داستان یاد دلاتا ہے۔
یہ دن پاک فوج کے بہادر جوانوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔
شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر پاکستان کی حفاظت کی۔
آج ہمیں اتحاد، نظم و ضبط اور حب الوطنی کا عہد کرنا چاہئے۔

🇵🇰




#6ستمبر

Khurram Nawaz Gandapur

پاکستان عوامی تحریک ٹھٹھہ جوئیاں، تحصیل لالیاں کے زیرِ نگرانی محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس بمقام ٹھٹھہ جوئیاں، موضع سلو...
05/09/2026

پاکستان عوامی تحریک ٹھٹھہ جوئیاں، تحصیل لالیاں کے زیرِ نگرانی محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس بمقام ٹھٹھہ جوئیاں، موضع سلولکے میں نہایت عقیدت و احترام اور روحانی۔کانفرنس کے خصوصی مقرر، شاگردِ رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی، علامہ عدنان وحید قاسمی صاحب، لاہور نے اپنے ایمان افروز خطاب میں سیرتِ طیبہ ﷺ، محبتِ رسول ﷺ اور تعلیماتِ مصطفیٰ ﷺ کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔محفل میں محترم صفدر عباسی صاحب، جوائنٹ سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک ڈویژن فیصل آباد، محترم نذیر احمد فراز صاحب، سیکرٹری اطلاعات پاکستان عوامی تحریک ڈویژن فیصل آباد، حکیم محمد منشاء صاحب، سیکرٹری فنانس پاکستان عوامی تحریک ضلع چنیوٹ، محترم شاہد حسین ناصر صاحب، سیکرٹری ریکارڈ پاکستان عوامی تحریک ضلع چنیوٹ، رانا ظفر علی جوئیہ صاحب سمیت دیگر قائدین و کارکنان نے خصوصی شرکت کی۔

04/09/2026

اردو صرف زبان نہیں، ہماری تہذیب، ادب اور ایمان کی محافظ ہے۔ 🌿

Gen Z کو دین، ثقافت اور علمی وراثت سے جوڑنے کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا بصیرت افروز خطاب ضرور دیکھیں۔

🗓️ 5 ستمبر | 🕕 شام 6 بجے

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، اے ٹی سی میں اہم سماعت 5 ستمبر کو ہوگی۔لاہور ہائیکورٹ سے استدعا ہے کہ جے آئی ٹی سے متعلق سٹے آرڈر خ...
02/09/2026

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، اے ٹی سی میں اہم سماعت 5 ستمبر کو ہوگی۔

لاہور ہائیکورٹ سے استدعا ہے کہ جے آئی ٹی سے متعلق سٹے آرڈر ختم کیا جائے۔

حصول انصاف کیلئے قانونی چارہ جوئی کر رہے ہیں: لیگل ترجمان نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ

31/08/2026

تعریف کا انتظار کیوں؟

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

Address

365 M, Model Town
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAT Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PAT Social Media:

Shortcuts

Share