My Views

My Views for freedom of speech and expression
For sharing my thoughts to improve our society and homeland Pakistan�
you can also share your views in comments.

مرگیا مردودنہ فاتحہ نہ درودخدا مرحوم کو پاکستان اور پاکستانیوں کو تباہ کرنے پر کروٹ کروٹ جہنم نصیب کرے آمین
05/02/2023

مرگیا مردود
نہ فاتحہ نہ درود
خدا مرحوم کو پاکستان اور پاکستانیوں کو تباہ کرنے پر کروٹ کروٹ جہنم نصیب کرے آمین

04/02/2023
😂😂
03/02/2023

😂😂

دو خراب نطفوں کا کمال دیکھئے 6 سال میں دو حکومتوں کو روانہ کیا عدلیہ اور صحافت کو باندی بنا کر رکھا  ملک دہشت گردوں کے ح...
30/11/2022

دو خراب نطفوں کا کمال دیکھئے 6 سال میں دو حکومتوں کو روانہ کیا عدلیہ اور صحافت کو باندی بنا کر رکھا ملک دہشت گردوں کے حوالے کیا سیاسی بےچینی پیدا کرکے معیشت کو تباہ کیا اور خود 12 ارب لے کر چلتے بنے

The good lad of PTI
30/11/2022

The good lad of PTI

یہ  محترمہ 2018 تک کسی اثاثے کی مالک نہیں تھی۔۔ پھر انکی شادی ہمارے آرمی چیف حاجی جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے بیٹے سعد ...
24/11/2022

یہ محترمہ 2018 تک کسی اثاثے کی مالک نہیں تھی۔۔ پھر انکی شادی ہمارے آرمی چیف حاجی جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے بیٹے سعد باجوہ سے ہو گئ۔۔۔ پھر اچانک 1،275 ملین روپے کی مالک بن گئیں ، یہی نہیں ابھی اس کھرب پتی خاتون کی ملکیت میں 212 کنال زرعی زمین
ڈی ایچ اے لاہور میں 8 مرلہ کے 4 کمرشل پلاٹ
گرینڈ حیات اسلام آباد میں 7 کروڑ کا اپارٹمنٹ
ڈی ایچ اے گوجرانولہ میں 1 کنال کے 8 پلاٹ
ایک پرائیویٹ کمپنی میں 1.5 ملین کے 15000 شیئرز
لاہور میں 12 مرلہ زمین کے ساتھ ساتھ ایک آئل كمپنی ٹیکس پٹرولیم میں مینیجر بھی بن گئی

اور ادھر عوام بیچاری کو پیناڈول ملنا بھی مشکل ہوا پڑا ہے

یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں ۔۔۔۔۔۔

میرے نزدیک کسی انسان کی کمینگی کی حد یہ ہے کہ وہ دوسرے پہ جنسی بیان بازی کرے جیسے عمران ریاض نے مطیع اللہ جان کے خلاف کی...
05/07/2022

میرے نزدیک کسی انسان کی کمینگی کی حد یہ ہے کہ وہ دوسرے پہ جنسی بیان بازی کرے جیسے عمران ریاض نے مطیع اللہ جان کے خلاف کی تھی مجھے اس دن سے شدید نفرت ہے اس بندے سے لیکن ہمیشہ کی طرح حق کی بات کی ہے کل بھی ہم صحافیوں پہ ہونے والے تشدد کے خلاف تھے آج بھی ہیں عمران ریاض کے خلاف ایسی انتقامی کاروائی نہیں ہونی چاہیئے اور ظلم ظلم ہے بھلے مطیع اللہ جان کے خلاف ہو حامد میر کے خلاف ہو اسد طور کے خلاف ہو ایاز میر کے خلاف ہو۔
بات کہنے کی اور کرنے کی معاشرے میں آزادی ہونی چاہیئے نہ تو عمران ریاض کے لئے کسی برگیڈئیر کا نام لینے سے پر جلنے چاہیئں اور نہ حامد میر کے ظہیر اسلام جیسے لعنتی کردار کا نام لینے پہ پا بندیاں لگنی چاہیئں تاکہ عوام صحیح اور غلط کے درمیان بہترین طریقے سے فرق کرسکے۔

اے خدا میرے ابو سلامت رہیں ہاہاہا
29/06/2022

اے خدا میرے ابو سلامت رہیں ہاہاہا

وظیفہ خواروں سے کیا شکایت ہزار دیں شاہ کو دعائیںمدار ہے جن کا نوکری پہ وہ لوگ تو نوکری کریں گے۔
26/06/2022

وظیفہ خواروں سے کیا شکایت ہزار دیں شاہ کو دعائیں

مدار ہے جن کا نوکری پہ وہ لوگ تو نوکری کریں گے۔

06/06/2022

خاکی خچروں نے ایک دفعہ پھر حکومتی عمل کو نہیں چلنے دیاگیا اور ایک دفعہ پھر ملک معاشی اور سیاسی بحران کا شکار اور تنزل پذیر ہے اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ بنگلہ دیش انڈیا ہم سے اتنا آگے کیسے نکل گئے تو موجودہ صورت حال کو دیکھ لیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share