Jamaat-e-Islami West Lahore

Jamaat-e-Islami West Lahore VOICE OF CHANGE I بدل دو نظام
(1)

پٹرول کی قیمت میں کمی کےلئے 10 جو لائی ،بروز جمعہ احتجاجی مظاہرہ خصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت  اسلامی پاکستان...
08/07/2026

پٹرول کی قیمت میں کمی کےلئے
10 جو لائی ،بروز جمعہ
احتجاجی مظاہرہ
خصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
شام 5 بجے :اچھرہ فیروز پور روڈ۔لاہور
جماعت اسلامی لاہور







پٹرول کی قیمت میں کمی کےلئے 10 جو لائی ،بروز جمعہ احتجاجی مظاہرہ خصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت  اسلامی پاکستان...
08/07/2026

پٹرول کی قیمت میں کمی کےلئے
10 جو لائی ،بروز جمعہ
احتجاجی مظاہرہ
خصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
شام 5 بجے :اچھرہ فیروز پور روڈ۔لاہور
جماعت اسلامی لاہور غربی
۔
۔
۔








پٹرول کی قیمت 225 روپے سے زیادہ کسی صورت نہیں ہونی چاہیے 10جولائی کو ملک بھر میں احتجاج ہوگا۔حافظ نعیم الرحمٰن  امیر جما...
07/07/2026

پٹرول کی قیمت 225 روپے
سے زیادہ کسی صورت نہیں ہونی چاہیے
10جولائی کو ملک بھر میں احتجاج ہوگا۔
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان
۔
۔
۔






ماہانہ تربیتی نشست 11 جولائی 2026، بروز ہفتہ ، بعد نماز مغربجامع مسجد منصورہ،لاہور زیر اہتمام: جماعت اسلامی زون168
07/07/2026

ماہانہ تربیتی نشست
11 جولائی 2026، بروز ہفتہ ، بعد نماز مغرب
جامع مسجد منصورہ،لاہور
زیر اہتمام: جماعت اسلامی زون168

جماعت اسلامی زون167 جوہر ٹاؤن کا ماہانہ تنظیمی اجلاس زیر صدارت: آفتاب عالم ناظم زون 167 منعقد ہوا
07/07/2026

جماعت اسلامی زون167 جوہر ٹاؤن کا ماہانہ تنظیمی اجلاس
زیر صدارت: آفتاب عالم ناظم زون 167 منعقد ہوا

06/07/2026

عوام کا غصہ عروج پر، مہنگی بجلی اور پٹرول نامنظور!

میاں مقصود احمدؒ کی رحلت سے دعوت و عزیمت کا ایک درخشاں عہد تمام ہواوہ حق کے بے باک داعی تھے۔ڈاکٹر اُسامہ رضی نائب امیر ج...
06/07/2026

میاں مقصود احمدؒ کی رحلت سے دعوت و عزیمت کا ایک درخشاں عہد تمام ہواوہ حق کے بے باک داعی تھے۔
ڈاکٹر اُسامہ رضی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کا لاہور میں منعقدہ میاں مقصود احمد ؒ کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب۔

جماعت اسلامی یوتھ پی پی 167 جوہر ٹاؤن کے زیرِ اہتمام نوجوانوں کے لیے ایک بہترین کرکٹ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ افتتاحی...
06/07/2026

جماعت اسلامی یوتھ پی پی 167 جوہر ٹاؤن کے زیرِ اہتمام نوجوانوں کے لیے ایک بہترین کرکٹ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
افتتاحی تقریب کے معزز مہمانانِ گرامی:
میاں ظہور احمد وٹو (نائب امیر جماعت اسلامی لاہور غربی)
چوہدری عبدالقیوم گجر (نائب امیر جماعت اسلامی لاہور غربی)
جبران بٹ (صدر جے آئی یوتھ لاہور)
حافظ ذوالنون (صدر جے آئی یوتھ لاہور غربی)
نمایاں منتظمین:
صدر یوتھ حسن البنا، سیکرٹری یوتھ گل شیر خان، رانا محمد مشرف اور عامر خان کی شاندار کاوشوں سے یہ ایونٹ ممکن ہوا۔
شاندار انعامات:
ٹیموں کے جذبے اور لگن کو بڑھانے کے لیے زبردست انعامات رکھے گئے ہیں:
پہلا انعام: 50,000 روپے
دوسرا انعام: 25,000 روپے

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری کا میاں مقصود احمدؒ کے تعزیتی ریفرنس سے خصوصی خطاب۔تقریب میں مرحوم کی عظیم خدم...
05/07/2026

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری کا
میاں مقصود احمدؒ کے تعزیتی ریفرنس سے خصوصی خطاب۔
تقریب میں مرحوم کی عظیم خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

جماعت اسلامی یونٹ وارث کالونی کے زیر اہتمام دعوت کے پھیلاؤ کے لیےارکان و کارکنان کے بھائیوں اور بیٹوں کے اعزاز میںعشائی...
05/07/2026

جماعت اسلامی یونٹ وارث کالونی کے زیر اہتمام دعوت کے پھیلاؤ کے لیے
ارکان و کارکنان کے بھائیوں اور بیٹوں کے اعزاز میں
عشائیہ تقریب کا انعقاد
ظہور احمد وٹو (نائب امیر جماعت اسلامی لاہور غربی)، عبدالعزیز عابد (ڈپٹی سیکرٹری حلقہ لاہور)، محمد شفیق ملک (ناظم جماعت اسلامی زون168)، ندیم صادق (ناظم جماعت اسلامی حلقہ مصطفیٰ ٹاؤن لاہور)، میاں اشفاق انجم (سیکرٹری جامع مسجد سید مودویؒ انسٹی ٹیوٹ)، طلحہ عزیز (ناظم
جماعت اسلامی وارث کالونی یونٹ) اور اظہر منظور المانی کا خطاب
پروگرام جامع مسجد سید مودودیؒ انسٹی ٹیوٹ وحدت روڈ میں منعقد ہوا۔

Address

602-D Phase 1 Johar Town
Lahore
54770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami West Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami West Lahore:

Shortcuts

Share