03/09/2026
اللہ پاک یوسف بھائی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور انکے بیٹے کی مغفرت فرمائے۔ یقیناً جوان اولاد کا جنازہ پڑھنا کوئی چھوٹا دکھ نہیں ہے۔ اور انکے بھتیجے کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
Content credit
Voice TV news HD