Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA

Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA PERA is a governmental body established under the Punjab Enforcement and Regulation Act, 2024.

07/08/2026

پیرا فورس کے لیے ہر شہری قابلِ احترام ہے۔ ہم قانون پر عملدرآمد کے ساتھ ساتھ ہر فرد کے وقار، عزت اور حقوق کا بھی مکمل احترام کرتے ہیں

06/08/2026

پہلے رہنمائی، پھر نفاذ۔
PERA Force کے افسران جرمانہ یا قانونی کارروائی سے پہلے شہریوں کو قوانین سے آگاہ کرتے ہیں، رہنمائی فراہم کرتے ہیں اور رضاکارانہ تعمیل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اخلاقی نفاذ ہی ہمارا اصول ہے۔

Standing in solidarity with the people of Kashmir.
05/08/2026

Standing in solidarity with the people of Kashmir.

05/08/2026

اشیائے ضروریہ خریدنے سے پہلے دکان پر آویزاں قیمتوں کی فہرست ضرور چیک کریں۔ درست قیمت جاننا آپ کا حق ہے۔ PERA Force عوام کو زائد وصولی (اوور چارجنگ) سے محفوظ رکھنے، منصفانہ خرید و فروخت کو فروغ دینے اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے مسلسل سرگرمِ عمل ہے

اگر کسی پیرا افسر کے غیر پیشہ ورانہ رویے یا بدعنوانی کی شکایت ہو تو “Ask PERA” ایپ کے ذریعے فوری رپورٹ کریں۔Ask PERA ایپ...
04/08/2026

اگر کسی پیرا افسر کے غیر پیشہ ورانہ رویے یا بدعنوانی کی شکایت ہو تو “Ask PERA” ایپ کے ذریعے فوری رپورٹ کریں۔

Ask PERA ایپ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی شکایت درج کریں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pera.askpera

04/08/2026

عوام کو مناسب قیمت پر ایل پی جی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پیرا فورس صوبہ بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں کی جانچ کر رہی ہے۔

اس کارروائی کا مقصد زائد قیمت وصول کرنے، ناجائز منافع خوری اور عوام سے دھوکہ دہی کی روک تھام کرتے ہوئے شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

03/08/2026

پنجاب بھر میں پیرا فورس پرائس کنٹرول اور تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ حکومتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے، کاروباری سرگرمیاں قانون کے مطابق چلیں، عوامی مقامات منظم رہیں اور شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

پیرا نے پنجاب بھر میں پرائس کنٹرول آپریشنز کے دوران زائد وصولی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں تاکہ عو...
03/08/2026

پیرا نے پنجاب بھر میں پرائس کنٹرول آپریشنز کے دوران زائد وصولی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے

02/08/2026

“پہلے عزت، پھر نفاذ” پیرا کا بنیادی اصول ہے۔

پیرا کی ٹیمیں کارروائی سے پہلے شہریوں سے احترام کے ساتھ بات کرتی ہیں، انہیں قانون سے آگاہ کرتی ہیں اور خلاف ورزی روکنے کا موقع دیتی ہیں۔ اگر اس کے باوجود قانون پر عمل نہ کیا جائے تو پھر ضابطے کے مطابق کارروائی کی جاتی ہے۔

Address

Civil Secretariat
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share