Pmap

Pmap Pashtunkwa student organisation (pso)

12/05/2018
14/07/2017

مذھب کا غلط استعمال نہیں کرنے دینگے۔ مذھب کیسی کے ذاتی مفاد کےلیے نہیں بنا ھے۔ ایسی religious پارٹیاں (آرگنائزیشنز) اسلام جیسے مقدس institution کو اپنی دکانیں چمکانے کےلیے استعمال کررہی ہیں۔ 😡😡
اسکا یہ مطلب نہیں کہ کوہی کافر بھی نام کے ساتھ مولانہ لگا کر دین کو اپنے مقاصد کےلیے استعمال کرنا شروع کر دے۔ یہ عجب منطق ھے کہ ووٹ مولوی کو دے ورنہ جنت نہیں ملی گی۔ 😁😳😳
جن لوگوں نے گرمی کے روزے نہیں رکھے تھے وہ جمیت کو ووٹ دے تاکہ ان کے سارے گناہ معاف ھو سکے۔ 😄😄
یہ اس بات کی نشاندگی ھے ۔ کہ یہ صرف اور صرف جہالوں کا ٹولا اکھٹا ھوا ھے عیرت کی بات تو ھے اخبار نے یہ کیسے چاپ دیا۔ اور میڈیا قوم پرستوں کا ٹرایل کر سکتی ھے لیکن مذھب پرستوں کا نہیں ۔وہاں جنت ملتی ھے او یہاں دوزخ ۔۔۔

23/06/2017

NA.260

ووٹ دہ پشتونخوا ۔۔۔
خپلہ خاورہ خپل اختیار ۔۔
جمال ترکئ کو وؤٹ دے کر کامیاب کرے۔

03/06/2017

گل خان اور آس کے دوستوں کی طرف سے افغانیوں کی مہمان نوازی ھو رہی ھیں۔۔
طالبان کو چندہ کہاں سے آتا ہیں کابل میں مرنے والوں کے موت کے ذمہ دار ہم سب ھیں۔ شرم آنی چایے ہمیں۔ جو لوگ ثواب کے طور پر چندہ دیتے ھیں۔حکومت ان کے خلاف کارواہی کرے۔ ھم اسکی مزمت کرتے ھیں اور بایئکاٹ کرتے ھیں۔
پلیز اس کو قومی فریضہ سمجھ کر شیر کرے۔۔۔
امن غواڑو امن امن امن

قاہداعظم زیارت میں فوت ھوہے  تھے مگر پاکستانیوں نے گوگل کو بھی محاف نہ کیا۔١٩٤٧ کے بحد کی تاریخ رکھنی والی قوم کا حال۔۔ ...
03/06/2017

قاہداعظم زیارت میں فوت ھوہے تھے مگر پاکستانیوں نے گوگل کو بھی محاف نہ کیا۔
١٩٤٧ کے بحد کی تاریخ رکھنی والی قوم کا حال۔۔ اگر کسی قوم کی حقیقت جانہی ھوں تو اس قوم کی تاریخ پڑھ لو۔۔۔۔ پاکستانی قوم کو یہ بتاتے ھوے شرم آتی ھی کہ قاہداعظم کوہٹہ کے قریب زیارت میں فوت ھوے۔۔
گل خانہ سہ وای ۔پہ شرم خو تہ نہ ہی۔۔۔

02/06/2017
‏ملک کادارالحکومت اسلام آباد میں نہیں لاہور میں ہے،عثمان کاکڑ کا سینٹ میں خطاب
02/06/2017

‏ملک کادارالحکومت اسلام آباد میں نہیں لاہور میں ہے،عثمان کاکڑ کا سینٹ میں خطاب

Usman kakar...
02/06/2017

Usman kakar...

عثمان کاکړ وايي چې چین او پاکستان په ګډه د پښتنو او اقلیتونو د طبعي منابعو زبېښاک ته ملا تړلې ده.

کوہٹہ ً: NA-160 پر دوبارہ الیکشن ۔کاغذات جمع کرنے کی اخری تاریخ 15 تا 16جون ھے۔‏نشست پی کےمیپ کےعبدالرحیم مندوخیل کےانتق...
01/06/2017

کوہٹہ ً: NA-160 پر دوبارہ الیکشن ۔کاغذات جمع کرنے کی اخری تاریخ 15 تا 16جون ھے۔
‏نشست پی کےمیپ کےعبدالرحیم مندوخیل کےانتقال کےباعث خالی ہوئی تھی....

٤٠ لاکھ افغان کا قتل عام کر کے بھی ان بے غیرتوں کو چین نہ آیا۔۔۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی
01/06/2017

٤٠ لاکھ افغان کا قتل عام کر کے بھی ان بے غیرتوں کو چین نہ آیا۔۔۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی

01/06/2017

هره پیغله د وطن په چیغو سر ده
خدای لپاره بیرته راشه ای #نجیبه

I have shared it on some pages, but I cant refrain myself to share it here too.Let me state my personal experience with ...
22/05/2017

I have shared it on some pages, but I cant refrain myself to share it here too.
Let me state my personal experience with Malala back in the time when she was in grade 5th and I in 7th, she was in Khushal Public school which was run by Malala's father Zia Uddin who himself is MA Engllish degree holder. So come straight to the point, Malala has been my colleague in district child assembly which was established by union of different schools in Swat in which different issues would be discussed regarding students affairs and many other issues. And she was the speaker of that assembly, bear in mind she was 5th grader which implies she was either 11 or 12. I dont remember much of the sessions we attended. But I can still unequivocally recall how eloquently Malala spoke to the international media on issues in english. And we wont even imagine ourselves to be so vocal and confident that too in the language to which we were almost aliens, but Malala was probably genius. The way her father raised her right from the very childhood is exceptional.
So those who are full of illusions and assumptions by saying that she was too young to be so articulate to BBC in her diary, they are living in fool's paradise.
Instead of being so paranoid and sceptic of her, we should be proud of her the way she raised her voice against atrocities fearlessly, inflicted by those beasts. The cowards who in the time of conflict could not even name "taliban" in their conv owing to fear, they are here condemning and spewing venom against Malala. She is, without exaggeration, a miracle.
Hope sanity prevails.

Address

University Of Punjab
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share