Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan

Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan Official Page of Minhaj Welfare Foundation - Pakistan
Humanitarian Aid Organisation
(2)

Minhaj Welfare Foundation is one of the largest non-government international charity organisations in the world, with a network of branches and projects in over 100 countries worldwide. MWF helps to support the poor and needy in marginalised communities working for their right, providing children the access to Education, providing the poor access to Basic Health Care and the means for Social Econo

mic and Welfare support. Minhaj Welfare Foundation aims to work in removing short term difficulties and is committed to work to its long term and sustainable goals. We hope that you will continue in supporting MWF in all its endeavors in creating a safer world.

خدمت اور جذبے کی خوبصورت جھلکان چہروں پر نظر آنے والی سنجیدگی اور عزم اس بات کی گواہی ہے کہ ہم نے ہر قدم ذمہ داری اور دی...
25/04/2026

خدمت اور جذبے کی خوبصورت جھلک
ان چہروں پر نظر آنے والی سنجیدگی اور عزم اس بات کی گواہی ہے کہ ہم نے ہر قدم ذمہ داری اور دیانتداری کے ساتھ اٹھایا، تاکہ مستحقین تک ان کا حق بہترین انداز میں پہنچ سکے۔
خدمت کا یہ سفر آپ کے اعتماد سے جاری ہے۔

🔗 welfare.org.pk

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن قربانی کے اس عمل کو نہ صرف عبادت سمجھتی ہے بلکہ اسے مستحقین تک پہنچانے کا بھی ذریعہ مانتی ہے۔ جیس...
24/04/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن قربانی کے اس عمل کو نہ صرف عبادت سمجھتی ہے بلکہ اسے مستحقین تک پہنچانے کا بھی ذریعہ مانتی ہے۔ جیسے کہ اللہ کی کتاب میں فرمایا: 'ہم نے تمہارے لیے قربانی کے بڑے جانور اللہ کی نشانیوں میں سے بنائے ہیں، ان میں تمہارے لیے بھلائی ہے۔

آئیے، اس قربانی کی بھلا ئی کا حصہ بنیں، اپنی قربانی کے جانوروں کو مستحقین تک پہنچائیں اور اللہ کی رضا کی کوشش کریں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ اس عظیم عمل میں شریک ہوں اور اپنی قربانی کا صحیح استعمال کریں۔

🔗 welfare.org.pk

ہم نے گزشتہ سال آپ کی طرف سے عطیہ کی گئی قربانی کو احسن انداز میں مستحقین تک پہنچایا۔اور اس سال بھی اسی عزم کے ساتھ آپ...
23/04/2026

ہم نے گزشتہ سال آپ کی طرف سے عطیہ کی گئی قربانی کو احسن انداز میں مستحقین تک پہنچایا۔
اور اس سال بھی اسی عزم کے ساتھ آپ کے تعاون سے کسی مستحق کے گھر عید خوشیاں بکھریں گے۔
آئیں کسی کے لئے قربانی کا عطیہ کریں اور برکتیں سمیٹیں۔
welfare.org.pk

قربانی - خدمت کا عملی نمونہگزشتہ سال عید الاضحیٰ کے موقع پر آپ کے تعاون سے ہم نے محبت، ایثار اور خدمت کا ایک خوبصورت سفر...
23/04/2026

قربانی - خدمت کا عملی نمونہ
گزشتہ سال عید الاضحیٰ کے موقع پر آپ کے تعاون سے ہم نے محبت، ایثار اور خدمت کا ایک خوبصورت سفر طے کیا۔
سینکڑوں مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا۔ منظم انداز میں قربانی اور تقسیم کا عمل مکمل کیا گیا

آئیے اس سال بھی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر زیادہ گھروں تک خوشیاں پہنچائیں،
زیادہ دلوں میں امید جگائیں۔
کیا آپ قربانی 2026 کے لیے تیار ہیں؟

🔗 welfare.org.pk

23/04/2026

قربانی - خدمت کا عملی نمونہ
گزشتہ سال عید الاضحیٰ کے موقع پر آپ کے تعاون سے ہم نے محبت، ایثار اور خدمت کا ایک خوبصورت سفر طے کیا۔
سینکڑوں مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا۔ منظم انداز میں قربانی اور تقسیم کا عمل مکمل کیا گیا

آئیے اس سال بھی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر زیادہ گھروں تک خوشیاں پہنچائیں،
زیادہ دلوں میں امید جگائیں۔
کیا آپ قربانی 2026 کے لیے تیار ہیں؟

🔗 welfare.org.pk

قربانی - خدمت کا عملی نمونہگزشتہ سال عید الاضحیٰ کے موقع پر آپ کے تعاون سے ہم نے محبت، ایثار اور خدمت کا ایک خوبصورت سفر...
22/04/2026

قربانی - خدمت کا عملی نمونہ
گزشتہ سال عید الاضحیٰ کے موقع پر آپ کے تعاون سے ہم نے محبت، ایثار اور خدمت کا ایک خوبصورت سفر طے کیا۔
سینکڑوں مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا۔ منظم انداز میں قربانی اور تقسیم کا عمل مکمل کیا گیا

آئیے اس سال بھی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر زیادہ گھروں تک خوشیاں پہنچائیں،
زیادہ دلوں میں امید جگائیں۔
کیا آپ قربانی 2026 کے لیے تیار ہیں؟

🔗 welfare.org.pk

22/04/2026

قربانی صرف ایک رسم نہیں،
یہ ایثار، محبت اور خدمتِ انسانیت کا عظیم پیغام ہے۔

اس عید الاضحیٰ پر
اپنی قربانی کو ایک ضرورت مند خاندان کے لیے وقف کریں۔

آپ کی قربانی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن سکتی ہے۔

🔗 welfare.org.pk

قربانی صرف ایک رسم نہیں،یہ ایثار، محبت اور خدمتِ انسانیت کا عظیم پیغام ہے۔اس عید الاضحیٰ پر اپنی قربانی کو ایک ضرورت مند...
22/04/2026

قربانی صرف ایک رسم نہیں،
یہ ایثار، محبت اور خدمتِ انسانیت کا عظیم پیغام ہے۔

اس عید الاضحیٰ پر اپنی قربانی کو ایک ضرورت مند خاندان کے لیے وقف کریں۔

آپ کی قربانی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن سکتی ہے۔

کیوں کہ
قربانی رب کی رضا
مستحقین کی دعا
🔗 welfare.org.pk

International Mother Earth Daylet’s come together to protect our planet and preserve a better future for generations to ...
22/04/2026

International Mother Earth Day
let’s come together to protect our planet and preserve a better future for generations to come.
Every small action counts - plant a tree, reduce waste, and care for the Earth like it cares for us.

🔗 welfare.org.pk

یومِ وفات مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒاقبال کا پیغام محض الفاظ تک محدود نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو ہمیں اپن...
21/04/2026

یومِ وفات مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ
اقبال کا پیغام محض الفاظ تک محدود نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو ہمیں اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کو پہچاننے اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کی ترغیب دیتا ہے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اسی فکرِ اقبال کو عملی شکل دیتے ہوئے معاشرے کے کمزور طبقات کی مدد، تعلیم کے فروغ اور انسانی ہمدردی کے جذبے کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کررہی ہے۔
آئیے آج کے دن ہم یہ عہد کریں کہ ہم اپنی ذات سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کریں گے، کیونکہ یہی اصل پیغامِ اقبال ہے۔
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے

🔗 welfare.org.pk

20/04/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے راولپنڈی میں بھی کا روزگار پراجیکٹ کا آغاز
لاہور، جہلم، فیصل آباد، سیالکوٹ، میرپور اور ڈڈیال کے بعد اب راولپنڈی میں بھی مستحق افراد کو لوڈر رکشے فراہم کیے گئے تاکہ وہ باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔
خود کفالت، امید اور بہتر مستقبل کی جانب ایک اہم قدم
ایک رکشہ - ایک خاندان کا سہارا

🔗 welfare.org.pk

19/04/2026

25 Couples Collective Marriages ceremony Minhaj Welfare Foundation - MWF

Live From White Castle Event Complex, Lahore on www.minhaj.tv

Address

366 M Model Town
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan:

Share