Dr. Sadaf Baloch

Dr. Sadaf Baloch Explore expert advice on mental health, relationships, and personal growth.

Follow for tips, strategies, and support to nurture emotional well-being and build a happier, more balanced life.

مسکراتے رہا کریں، کیونکہ مسکراتے رہنا ہمارے پیارے نبی ﷺ کی سنت ہےصبح بخیر! اللہ آپ کو خوش رکھے
17/09/2026

مسکراتے رہا کریں، کیونکہ مسکراتے رہنا ہمارے پیارے نبی ﷺ کی سنت ہے
صبح بخیر! اللہ آپ کو خوش رکھے

مسلم حکمرانوں کی کس کس منافقت کا رونہ روئیں۔ اس پہ تو بات ہو رہی ہے کہ یمن سعودیہ پہ حملے کر رہا ہے۔ خدانخواستہ مکہ خطرے...
16/09/2026

مسلم حکمرانوں کی کس کس منافقت کا رونہ روئیں۔ اس پہ تو بات ہو رہی ہے کہ یمن سعودیہ پہ حملے کر رہا ہے۔ خدانخواستہ مکہ خطرے میں ہے۔ لیکن یہ سوال کیوں نہیں اُٹھایا جا رہا کہ آل سعود نے مکہ سے صرف 25 کلومیٹر امریکہ کو بیس ہی کیوں بنانے دی؟ کیا یہ آل سعود کی منافقت نہیں؟ مولانا تقی عثمانی نے بھی بنان داغ دیا کہ مکہ خطرے میں ہے۔ لیکن افسوس یہ حلوہ خور ملاؤں کی کب حق بات کہنے کی توفیق ہو گی؟

اپنے روئے سے انسانیت ثابت کرنی چاہئے       ゚
16/09/2026

اپنے روئے سے انسانیت ثابت کرنی چاہئے

آدہے دماغ والوں کی بھی کیا زندگی ہے۔ پہلے سارا سارا دن آٹے کی لائن میں کھڑے رہتے تھے۔ جیسے ہی باری آتی تھی، آٹا مُک جاتا...
16/09/2026

آدہے دماغ والوں کی بھی کیا زندگی ہے۔ پہلے سارا سارا دن آٹے کی لائن میں کھڑے رہتے تھے۔ جیسے ہی باری آتی تھی، آٹا مُک جاتا تھا۔ اب 5، 5 گھنٹے پٹرول پمپ پہ کھڑے ہو کر میسج کرتے رہیں گے اور میسج ہونا نہیں۔۔

16/09/2026

Pray for everytime and demand "Rahm" from your Allah

16/09/2026
زندگی صرف سانس لینے اور دن رات گزارنے کا نام نہیں، بلکہ اللہ کی عطا کردہ اس خوبصورت نعمت کو مقصد، شعور اور اچھے کردار کے...
16/09/2026

زندگی صرف سانس لینے اور دن رات گزارنے کا نام نہیں، بلکہ اللہ کی عطا کردہ اس خوبصورت نعمت کو مقصد، شعور اور اچھے کردار کے ساتھ جینے کا نام ہے۔ 🌿✨ اللہ نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا، تو ہماری ذمہ داری بھی عام نہیں۔ ہمیں اپنے عمل، اخلاق، محبت اور خدمت سے اس مقام کی قدر کرنی چاہیے۔ 🤲❤️ کسی کے لیے آسانی بنیں، کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لائیں، ضرورت مند کا سہارا بنیں اور اپنے رب کا شکر ادا کریں۔ 🌸💫 زندگی مختصر ہے، اسے شکایتوں میں نہیں بلکہ نیکی، محبت، عزت اور انسانیت کے ساتھ گزاریں۔ یہی خوبصورت زندگی کی اصل پہچان ہے۔ 🌷😊

16/09/2026

جو آپ کی قدر کرے، اس کی قدر کریں، اور جو آپ کو نظرانداز کرے، اسے خاموشی سے جانے دیں

پٹرول کی نئی قیمت 384 روپے فی لیٹر کے ساتھ صبح بخیر!سوری میں نے آپ کو جگانےکی کوشش کی۔ سکون اور آرام سے سوئیں۔ جب 500 ہو...
16/09/2026

پٹرول کی نئی قیمت 384 روپے فی لیٹر کے ساتھ صبح بخیر!
سوری میں نے آپ کو جگانےکی کوشش کی۔ سکون اور آرام سے سوئیں۔ جب 500 ہوا، بتا دونگی

Address

DHA Phase 8
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Sadaf Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category