Muhammad Khan Mughal

Muhammad Khan Mughal It's all about humanity.

02/10/2020

یاالله امین کی ددی ماشوم په خوله.
جنگ خوند کوی کہ امن 😭

02/10/2020

REAL KING ❤️❤️❤️

Hit Like and Share.

02/10/2020

KING❤️❤️❤️✌️✌️✌️

     ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ.   ینگ_مغل کرکٹ کلب
04/05/2017



۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکریہ. ینگ_مغل کرکٹ کلب

  ۔۔شکریہ
04/05/2017



۔۔

شکریہ

 ...... ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔اعزازی مہمانان خاص1  2  ۔۔۔شکریہ شکریہ شکریہ
04/05/2017

...... ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔

اعزازی مہمانان خاص

1
2 ۔۔۔

شکریہ شکریہ شکریہ

 .  کامیاب مغل پریمئیر لیگ کے انعقاد پر ہم ینگ مغل کے کوچ اور دیگر اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔اور تاحیات زندگی ...
04/05/2017

.

کامیاب مغل پریمئیر لیگ کے انعقاد پر ہم ینگ مغل کے کوچ اور دیگر اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔

اور تاحیات زندگی مغل شہزادیں ینگ مغل کرکٹ کلب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔۔۔۔

"شکریہ منظور حسین مغل"شکریہ جناب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اف پاکستان  منظور حسین مغل صاحب اپ چئیرمین آل ورلڈ مغل اتحاد ہے ،اپ...
27/11/2016

"شکریہ منظور حسین مغل"
شکریہ جناب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اف پاکستان منظور حسین مغل صاحب اپ چئیرمین آل ورلڈ مغل اتحاد ہے ،اپ بابری فورم کا ایڈوائزر ہے اپ مغل برادری (کوئٹہ) کیلئے مخلص اور نگاہ بلند رکھنے وال شیر دل انسان ہے اپ کالے کوٹ کے رکھوالے چئیرمین "مغل لائیر فورم " ہے اپ بے مثال قائد اور بہترین مقرر ہے ‫‫‫‫‫•
آل ورلڈ مغل اتحاد عملے طور پر بہترین طریقے سے کام کر رہے اپ نے حال ہی میں کوئٹہ کے مغل برادری کو درپیش مسائل کو بہترین طریقے سے حل کیا‫‫•

اسلام اباد کے فروٹ منڈی میں کوئٹہ بلوچستان سے انے والے ایرانی فروٹ پر پابندی عائد کرنے پر اپ نے جلد از جلد تجارتی میٹنگ میں شرکت کرکے اپ نے فرو ٹ ٹیلروں کا پاسنگ لیٹر کوئٹہ والوں کیلئے حاصل کیا جبکہ اس موقع پر کوئٹہ کے مغل برادری سے کوئی شخص موجود نہیں تھا‫•

آل ورلڈ مغل اتحاد کا نیک مقصد مغل برادری کا بے لوث خدمت کرنا اور ہمیشہ کے طرح وطن پاک پر فدا ہونا ‫،ناقابل تسخیر پاکستان کو پورا دنیا میں برقشنداز ستارہ بنانا ہی اصل میں مغل برادری کا مقصد زندگی ہیں‫•
آل ورلڈ مغل اتحاد نے کچھ ہی عرصے میں صرف مغل برادری کا مشکل ہی حل نہیں کیا بلکہ بہت سے انہار طالب علموں کو کامیابی کے طرف روادوا کیا ہے‫ اور ان کے جائز مشکلات کو اپنا سمجھ کر مدد کیا اور یہی اصل میں وطن عزیز کے چمن کو سرسبز بنانے کا پوشیدہ راض ہے ‫•
جناب منظور حسین مغل کے برکت سے آل ورلڈ مغل اتحاد کے کامیابی آسمان کے بلندیوں پر چرچا رہے ہیں اور کل ہی میڈیا سے گفتگو کرکے آل ورلڈ مغل اتحاد اور مغل برادری کے صدا کو پروان چڑھایا•
آل ورلڈ مغل اتحاد ہر وقت مغل برادری کے خدمت کیلئے کوشاں ہے اور ہمہ وقت وطن عزیز پر فدا ہو نے کیلئے تیار ہے‫•••••••••••••
مغل اتحاد زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد!
منجانب: حاجی عبداللہ مغل ،داود خان مغل، محمد خان مغل‫•••••

تحریر:محمد خان مغل، نسیم بیگ‫
03108000156
03170400080

ہمارے شجرہ نسب ‫‫‫‫                            ""'بیان قلی خان """تنظیم مغلیہ کوئٹہ بلوچستان،،،،،
21/11/2016

ہمارے شجرہ نسب ‫‫‫‫
""'بیان قلی خان """
تنظیم مغلیہ کوئٹہ بلوچستان،،،،،

New Kit Of Young Mughal.Syed Umar Mughal The Captain.The Proud Team of TANZEEM E MUGHALIA QUETTA BALOCHISTAN.
01/10/2016

New Kit Of Young Mughal.
Syed Umar Mughal The Captain.
The Proud Team of TANZEEM E MUGHALIA QUETTA BALOCHISTAN.

"پارٹی ینگ مغل کرکٹ کلب "                                      "نیا کیٹ"تنظیم مغلیہ کوئٹہ بلوچستان کے جانباز اور پرستار ...
30/09/2016

"پارٹی ینگ مغل کرکٹ کلب "
"نیا کیٹ"
تنظیم مغلیہ کوئٹہ بلوچستان کے جانباز اور پرستار ٹیم ینگ مغل کرکٹ کلب کے نیا کیٹ آنے کے عزاز میں پارٹی دیاگیا.
جس کے مہمان خاص فنانس سیکٹری حاجی عبداللہ مغل ، جنرل سیکٹری داود خان مغل، محمد خان مغل علی محمد مغل اور وکیل احمد مغل تشریف آور تھے.
حاجی عبداللہ مغل اور داود خان مغل نے ینگ مغل کرکٹ کلب کا ہر ممکن مدد کا یقین دلایا اور ان کے کارکردگی سے مطمئن ہوکر داد بخشے.اور یہ عزم دہرایا گیا کہ تنظیم مغلیہ کوئٹہ بلوچستان ہر وقت ینگ مغل کرکٹ کلب کے ساتھ ہے.

ینگ مغل کرکٹ کلب کے کیپٹن سید عمر کو محمد خان مغل نیا سوئٹز دیں رہا ہے.

Address

Main Wahdat Road, Muslim Town
Lahore
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Khan Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category