Police heroes

Police heroes Pakistan police is the best Police service

جیل میں عید کی خوشیوں کا اہتمام، انسانیت اور اصلاح کا مثبت پیغامڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ...
27/05/2026

جیل میں عید کی خوشیوں کا اہتمام، انسانیت اور اصلاح کا مثبت پیغام

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ، قیدیوں سے ملاقات، عید کے تحائف تقسیم

عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ساجد حسین نے ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور عید کے موقع پر تحائف تقسیم کئے۔دورے کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سے انتظامی امور، سکیورٹی اقدامات اور قیدیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ڈی پی او جھنگ اور ڈپٹی کمشنر نے مختلف بیرکس کا دورہ کرتے ہوئے قیدیوں سے گفتگو کی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر ڈی پی او ساجد حسین کا کہنا تھا کہ عید خوشیاں بانٹنے، انسانیت سے جڑنے اور باہمی احساس کو فروغ دینے کا نام ہے۔ وہ افراد جو کسی وجہ سے اپنے اہلِ خانہ سے دور ہیں، ان کے ساتھ محبت، احترام اور ہمدردی کا اظہار بھی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا کہ معاشرے کی بہتری کیلئے اصلاح، انسان دوستی اور مثبت رویوں کا فروغ ناگزیر ہے، دورے کے اختتام پر قیدیوں میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے، جبکہ اس انسانی ہمدردی کے اقدام کو قیدیوں نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔

27/05/2026
06/05/2026

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا پیشہ ور ڈاکوؤں اور کریمنلز کو دو ٹوک پیغام

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس آف پاکستان  BPS-21 آفسران کی سنیارٹی لسٹ پروموشن BPS-22  کے لیے جاری کر دی گئی ہے، جن کے ...
27/04/2026

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس آف پاکستان BPS-21 آفسران کی سنیارٹی لسٹ پروموشن BPS-22 کے لیے جاری کر دی گئی ہے،
جن کے نام

1- انعام غنی صاحب

2- محمد عامر ذوالفقار خان صاحب

3۔ آصف سیف اللہ پراچہ صاحب

4۔ مظفر علی شیخ صاحب

5- جواد احمد ڈوگر صاحب

6- احمد اسحاق جہانگیر صاحب

7- فرحت علی جونیجو صاحب

8- اختر حیات صاحب

9۔ سعد اختر صاحب

10- سلمان چوہدری صاحب

11- اللہ بخش جاوید اختر اوڈھو صاحب

12۔ زعیم اقبال شیخ صاحب

13- محمد وصال فخر سلطان صاحب

14- ذوالفقار حمید صاحب

15۔ ڈاکٹر عثمان انور صاحب

16۔ محمد انکسار خان افغان صاحب

17- محمد سعید صاحب

18- سہیل حبیب تاجک صاحب

19- ایم ریاض نذیر گرہ صاحب

20- ایم علی خان صاحب

21۔ کاشف عالم صاحب

22,- اشرف زبیر صدیقی صاحب

23- طارق عباس قریشی صاحب

24۔ خادم حسین رند صاحب

25- رفعت مختار صاحب

26- سلطان احمد چوہدری صاحب

27- بلال صدیق کامیانہ صاحب

28۔ عبدالکریم صاحب

29 - مرزا فرحان بیگ صاحب

30- عمران ارشد صاحب

31- ایم ادریس احمد صاحب

32۔ قاضی جمیل الرحمن صاحب

33۔ محمد وقار عباسی صاحب

34- ایم کامران خان صاحب

35۔ ڈاکٹر محمد طارق چوہان صاحب

36۔ مظہر الحق کاکاخیل صاحب

Mohammad Imran Khokhar psp
21/04/2026

Mohammad Imran Khokhar psp

DPO Muhammad imran khokhar
16/04/2026

DPO Muhammad imran khokhar

محمد عمران کھوکھر ڈی پی او بہاولنگر تعینات
14/04/2026

محمد عمران کھوکھر ڈی پی او بہاولنگر تعینات

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police heroes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category