Insaf Youth Forum

Insaf Youth Forum Youth Leader Malik Khurram Awan

05/11/2023

This page iss of Darbar Hazrat Peer Yaseen Sarkar Sajjada Nasheen Malik Khurram Awan and in this page you can find all urs video dataContact 03214968017

11/06/2023
04/03/2023

ملک ڈیفالٹ کرے نہ کرے سفید پوش انسان ڈیفالٹ کر چکا ہے
تنخواہ چار سال پرانی والی، سال پہلے مالک مکان نے کرایہ 10 فیصد بڑھایا اب کہہ رہا ہے ڈبل کرو یا خالی کرو کم میں وارا نہیں،
اسکول والوں نے فیسسں 80 فیصد بڑھا دی ہیں، 1000 والی کاپیاں کتابیں 3500 روپے، 300 والا گیس بل 3000 روپے، 2000 والا بجلی بل 6000 روپیے، 800 والا آٹا 2800 روپے، 150 والا گھی 600 روپے، 6 والی روٹی 20 روپے، 10 والا نان 30 اور 40 والی چنے کی پلیٹ 100 روپے، 2200 والا موٹر سائیکل ٹائر ٹیوب رم 6000 روپے، 150 والا پٹرول 272 روپے لیٹر، 20 والا چنگچی کرایہ 40 روپے، 200 والا جوتا 600 روپے، 1500 والی شلوار قمیض 3000 روپے، 150 والا ڈاکٹر 500 روپے، 150 والی دوا 600 روپے، یہ سب ہوگا تو سفید پوش 30000 کمانے والا کیا کریگا کہاں جائےگا؟
غریب کے پاس خود کشی یا جرم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، مکمل تباہی یقینی لگنے لگی ہے۔
صدقہ زکوۃ راشن وغیرہ، جھگیوں میں بیٹھے نشئی اور جرائم پیشہ ٹبروں کو نہیں بلکہ پردہ داری کے ساتھ سفید پوشوں کے گھروں میں پہنچائیں .
اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم اور رحم فرمائے۔ آمین

03/11/2021
07/06/2019

Address

Gulsan Park Lalpul Lahore
Lahore
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Forum:

Share