Enforcement Station - Tehsil Model Town Lahore, PERA

Enforcement Station - Tehsil Model Town Lahore, PERA Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA

انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن کے ایس ڈی ای او راشد علی نے ارمکو پیٹرول پمپ کا اچانک معائنہ کیا۔ پٹرول کی پیمائش کم پا...
29/08/2026

انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن کے ایس ڈی ای او راشد علی نے ارمکو پیٹرول پمپ کا اچانک معائنہ کیا۔ پٹرول کی پیمائش کم پائے جانے پر پمپ مالک کو جرمانہ عائد کیا اور پیٹرول کی مقررہ لیول برقرار رکھنے کی ہدایت دی

انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن ایس ڈی ای او راشد علی نے الفتح مال کا دودہ کیا اور ڈی سی کاؤنٹر پر اشیاء کی قیمتوں کا ج...
29/08/2026

انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن ایس ڈی ای او راشد علی نے الفتح مال کا دودہ کیا اور ڈی سی کاؤنٹر پر اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا

Enforcement station Tehsil  Model Town SDEO Rashid Ali visited Karim Block Market, met with traders, and directed the re...
29/08/2026

Enforcement station Tehsil Model Town SDEO Rashid Ali visited Karim Block Market, met with traders, and directed the removal of encroachments.

25/08/2026
انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن کے انفورسمنٹ آفیسر اور سٹاف نے ایس ڈی ای او پیرا سعد صہیب سرور کو اسسٹنٹ کمشنر جلال پور...
25/08/2026

انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل ماڈل ٹاؤن کے انفورسمنٹ آفیسر اور سٹاف نے ایس ڈی ای او پیرا سعد صہیب سرور کو اسسٹنٹ کمشنر جلال پور تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات سے خیر مقدم کیا

The Enforcement Station Tehsil Model Town SDEO PERA Saad Sohaib Sarwar conducted a field visit of Model Town's Sahulat B...
23/07/2026

The Enforcement Station Tehsil Model Town SDEO PERA Saad Sohaib Sarwar conducted a field visit of Model Town's Sahulat Bazaars with the under-training officers of PAS Academy. On this occasion, immediate action was taken against shopkeepers selling items at inflated prices, and fines were imposed on the spot.

16/07/2026

پیرا کا عزم یہ ہے کہ قانون کا نفاذ ہمیشہ احترام، شائستگی اور غیر جانبداری کے ساتھ یقینی بنایا جائے، کیونکہ ہمارا اصول ہے: "پہلے احترام، پھر نفاذ"۔

02/07/2026

لاہور میں PERA دربار کا انعقاد

لاہور میں PERA دربار کا انعقاد معزز کمشنر لاہور ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر لاہور، جناب علی اعجاز کی زیرِ صدارت ہوا، جبکہ سیکرٹری PERA بورڈ لاہور، جناب ذخرف فدا ملک نے بھی خصوصی شرکت کی۔

اپنے خطاب میں معزز کمشنر لاہور نے PERA لاہور کی جانب سے انسدادِ تجاوزات، پرائس کنٹرول، مویشیوں کے انخلا، اوقاتِ کار کے SOPs پر عملدرآمد، عید اور محرم الحرام کے دوران بہترین انتظامات اور مؤثر فیلڈ کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ادارے میں شفافیت، خود احتسابی، دیانتداری اور عوامی خدمت کے اعلیٰ معیار کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور جناب علی اعجاز نے بھی لاہور کے تمام PERA Enforcement Stations کی کارکردگی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے افسران و اہلکاروں کو عوام کے ساتھ خوش اخلاقی، بہتر طرزِ عمل اور ادارے میں مضبوط Value System کے فروغ پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔

سیکرٹری PERA بورڈ لاہور جناب ذخرف فدا ملک نے خطاب کرتے ہوئے SDEO لاہور سٹی محمد شفیق ڈوگر، SDEO ماڈل ٹاؤن سعد صہیب سرور اور SDEO راوی محترمہ رابعہ الطاف کی نمایاں کارکردگی کو خصوصی طور پر سراہا۔ انہوں نے تمام افسران اور اہلکاروں کو اپنی سرکاری ذمہ داریوں کی ادائیگی میں مزید مستعد، باخبر اور فرض شناس رہنے کی تلقین کی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ PERA کو لاہور میں ایک مثالی ادارہ بنانے کے لیے مؤثر Internal Checks اور احتسابی نظام نافذ کیے جا چکے ہیں تاکہ ادارے کی کارکردگی، شفافیت اور عوامی اعتماد میں مزید اضافہ ہو۔

PERA لاہور عوامی خدمت، قانون کی بالادستی اور ایک منظم، شفاف اور ذمہ دار انتظامی نظام کے قیام کے لیے اپنے عزم پر ثابت

ہے۔

Address

67A, C-3, Gulberg III
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enforcement Station - Tehsil Model Town Lahore, PERA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share