Poetry

Poetry *یار پہلو میں ہو تو سکون ملتا ہے*❤️

06/09/2026

یہ جانتے ہُوئے ___ وُہ شخص اب نہیں ہے یہاں
بڑھے جو دَرد تو __ اُس کو پُکار لیتے ہیں ___!

06/09/2026

کچھ نام دعاؤں میں رہتے ہیں،
زندگی میں نہیں ۔۔۔🖤

05/09/2026

خاک کرنے والوں کی کیا عجیب خواہش ہے ،
خاک ہونے والوں کو ، خاک بھی نہ سمجھا جائے

04/09/2026

تیرے ہوتے بھی سب خراب ہی تھا
اور پھر آج کل تو تو بھی نہیں.....!

04/09/2026

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

03/09/2026

تمہیں تو کوئی شخص بھاتا ہی نہیں تھا۔
یہ کس کی محبت میں گم ہو ؟ یہ تم ہو ؟؟

03/09/2026

ہم نے اُسے کھو دیا مگر یہ احساس رہا
وہ ہر پل قریب تھا، یہ وہم ساتھ رہا.... 💔😭

02/09/2026

*بات کرنے کے لیے بہت لوگ ہیں ❤️‍🩹
*پر انتظار تمہارا ہی رہتا ہے .....💔

02/09/2026

تم میرے ذہن و دل کے تخیل کا کُل اثاثہ ہو '

01/09/2026

دُکھ یہ ہے مرا یُوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے ، جو بچھڑنے کے نہیں تھے 🥀

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category