Suthra Punjab

Suthra Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suthra Punjab, Public & Government Service, Punjab Civil Secretariat, Lahore.

“Suthra Punjab” – A vision of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif for Transforming Punjab into a zero-waste, eco-friendly province through innovation and dedication.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام !
03/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام !

ستھرا پنجاب کے روٹین کے امور بے مثال ہیں ۔۔ یہ ورکرز کمال مہارت اور محنت سے کام کر رہے ہیں اور شہروں کو صاف رکھنے  میں ت...
02/09/2026

ستھرا پنجاب کے روٹین کے امور بے مثال ہیں ۔۔ یہ ورکرز کمال مہارت اور محنت سے کام کر رہے ہیں اور شہروں کو صاف رکھنے میں تاریخ رقم کر رہے ہیں ۔۔
#ستھراپنجاب

02/09/2026

ستھرا پنجاب خواب سے تکمیل تک ۔۔
یہ عزم اور یہ جستجو وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے عین مطابق ہے ۔۔
#ستھراپنجاب

02/09/2026

ستھرا پنجاب سے قبل صفائی کے چیلنجز زیادہ تھے مگر اب صورتحال یکسر تبدیل ہو چکی ہے ۔۔ اس مشن میں عوام کا ساتھ انتہائی ناگزیر ہے ۔
#ستھراپنجاب

یہ ایک ایسا پیغام ہے جو ماحولیات کی بہتری کے ساتھ ساتھ معاشرے میں ایک مثبت پیغام لارہا ہے ۔۔ آئیں ستھرا پنجاب وژن کا سات...
02/09/2026

یہ ایک ایسا پیغام ہے جو ماحولیات کی بہتری کے ساتھ ساتھ معاشرے میں ایک مثبت پیغام لارہا ہے ۔۔ آئیں ستھرا پنجاب وژن کا ساتھ دیں ۔
#ستھراپنجاب

فرق واضح ہے ۔۔ ستھرا پنجاب کے ورکرز ہر شہر میں کام میں مصروف ہیں ۔۔ یہ راولپنڈی کے مناظر ہیں جہاں آپ کو واضح فرق محسوس ہ...
01/09/2026

فرق واضح ہے ۔۔ ستھرا پنجاب کے ورکرز ہر شہر میں کام میں مصروف ہیں ۔۔ یہ راولپنڈی کے مناظر ہیں جہاں آپ کو واضح فرق محسوس ہو رہاہے ۔
#ستھراپنجاب

01/09/2026

صفائی اور ترقی کا سفر۔۔ ستھرا پنجاب عوام کی خدمت کے لئے ایک قدم آگے ۔۔
#ستھراپنجاب

ستھرا پنجاب کے ورکرز ہر موسم میں متحرک ۔۔ یہ محنت اور لگن اس بات کی عکاس ہے کہ ستھرا پنجاب وژن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے...
01/09/2026

ستھرا پنجاب کے ورکرز ہر موسم میں متحرک ۔۔ یہ محنت اور لگن اس بات کی عکاس ہے کہ ستھرا پنجاب وژن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔۔
#ستھراپنجاب

Address

Punjab Civil Secretariat
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share