04/06/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب ڈائلیسز پروگرام کے تحت، پنجاب بھر میں، 14 ماہ کے قلیل عرصے میں، 18 لاکھ سے زیادہ ڈائلیسز کیے جا چکے ہیں۔ پنجاب بھر کے 225 سے زیادہ سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں، ہر مریض کے لیے سالانہ 10 لاکھ روپے تک مفت ڈائلیسز کی سہولت دستیاب ہے۔
Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab PML(N) Khawaja Salman Rafique Specialized Healthcare & Medical Education Department Radio Pakistan News State Life Insurance Corporation of Pakistan Sehat Sahulat Program Home Department, Punjab