Minhaj ul Quran pp 156

Minhaj ul Quran pp 156 TMQ MYL MUC MWL MSM MSM Sisters Eagers
Aziz Bhatti Town Lahore

درس قران 2026 قبل سٹی ٹولز کارڈ ول فلیکس رکشہ فلیکس
19/02/2026

درس قران 2026 قبل سٹی ٹولز کارڈ ول فلیکس رکشہ فلیکس

19/02/2026
19/02/2026
تحریک منہاج القرآن پی پی 156، عزیز بھٹی ٹاؤن لاہورآج بروز اتوار، 15 فروری 2026ء، تحریک منہاج القرآن پی پی 156 کے زیراہتم...
16/02/2026

تحریک منہاج القرآن پی پی 156، عزیز بھٹی ٹاؤن لاہور
آج بروز اتوار، 15 فروری 2026ء، تحریک منہاج القرآن پی پی 156 کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب کی صدارت صدر منہاج القرآن لاہور جناب اقبال حسین باجوہ نے کی، جبکہ ناظم لاہور جناب علی رحمت صاحب مہمانِ خصوصی تھے۔ پروگرام کی میزبانی کے فرائض صدر پی پی 156 جناب شہباز حسین قادری اور ناظم پی پی 156 جناب محمد صفدر اقبال قادری نے سرانجام دیے۔
اس موقع پر پی پی 156 کی ایگزیکٹو باڈی، یونین کونسلز کے صدور و ناظمین، منہاج یوتھ لیگ کے اراکین اور کارکنانِ تحریک نے بھرپور شرکت کی۔
پروگرام کے اختتام پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 75ویں سالگرہ کی خوشی میں تمام مہمانوں کو کیک پیش کیا گیا۔
منجانب:
تحریک منہاج القرآن
عزیز بھٹی ٹاؤن، پی پی 156 لاہور

📢 ضروری اطلاعموضوع: میٹنگ برائے درسِ عرفان القرآن 2026 اور قائد ڈےتاریخ: اتوار، 15 فروری 2026وقت: شام 5:30 بجے تا رات 8:...
16/02/2026

📢 ضروری اطلاع
موضوع: میٹنگ برائے درسِ عرفان القرآن 2026 اور قائد ڈے
تاریخ: اتوار، 15 فروری 2026
وقت: شام 5:30 بجے تا رات 8:30 بجے
مقام: اسلامک سینٹر، گنج بازار، لال پل
ٹاؤن کے تمام ممبران، یونین کونسلز کے صدور، ناظمین، اور کارکنان سے گزارش ہے کہ اس میٹنگ میں لازمی شرکت کریں۔
تمام دوست اپنے دیگر کام وقت پر مکمل کر کے شام 5:30 بجے بروقت تشریف لائیں تاکہ میٹنگ مقررہ وقت پر اختتام پذیر ہو سکے۔
پروگرام کے آخر میں قائد ڈے کا کیک بھی کاٹا جائے گا۔
برائے مہربانی وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

Address

356 M Model Town
Lahore
54700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj ul Quran pp 156 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share