NAQSH

NAQSH Social Media Manager & Graphic Designer | Visual Storyteller 🎨

22/02/2026

Apna Alag Hi Leval Hai 😎

ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کی پیشکش بھی کر دی ،تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب مری...
30/01/2026

ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کی پیشکش بھی کر دی ،تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عظمیٰ بخاری کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔
عظمی ٰبخاری کا مؤقف ہے کہ اگر میرے استعفے سے مسئلہ حل ہوتا ہے تو میں استعفی دینے کیلئے تیار ہوں ،میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایسے ہی تاثر دیا جا رہا ہے کہ شاید میں نے ہی اس خاتون کو دھکے دے کر گرایا ہے ۔

عظمیٰ بخاری نے کہاکہ میری غلطی یہی ہے کہ مجھے انتظامیہ کی طرف سے جو اطلاعات دی جا رہی تھیں جنہوں نے نکالنا تھا ریسکیو کرنا تھا ،میں وہی میڈیا کے ساتھ شیر کر رہی تھی، وزیر اعلیٰ کے ساتھ ساتھ میرے ساتھ بھی زیادتی کی گئی ،ان افسران کی زیادتی مجھے بگتنی پڑی ہے۔

Address

Lahore
Lahore
1713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAQSH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category