03/09/2026
🖤 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😥 ⚠️ افسوسناک خبر
ہربنس پورہ موڑ، نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سے محترم محمد جاوید صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
تاریخِ وفات: 3 ستمبر 2026
مرحوم، حاجی اکرم ڈولا صاحب کے بیٹے تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اطلاع: ناظم ڈولا
رابطہ: 03214345464
تصدیق: باو یاسر
رابطہ: 03214894070