01/05/2023
مزدوروں کے حقوق کی دنیا میں پہلی آواز
ہمارے نبی کریم (صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم) نے بلند کی اور حکم دیا کہ مزدور کو اس کا حق اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو_
میری دھرتی کے اور دنیا بھر کے تمام محنت کشوں کو سلام