Enforcement Station/SDEO PERA Cantt Lahore.

Enforcement Station/SDEO PERA Cantt Lahore. Committed To Citizen’s welfare through integrity. https://www.instagram.com/ameerhamza8152/

29/07/2026

ایس ڈی ای او پیرا کی جانب سے ایل پی جی (LPG)کے نرخوں کی چیکنگ اور ایل پی جی فروخت کرنے والی دکانوں کا معائنہ_

16/07/2026

Daily price inspections by PERA

26/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر لاہور کے احکامات کی روشنی میں محرم الحرام کے دوران بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ میں مسلسل نگرانی جاری ہے۔ ایس ڈی او (پیرا) کی حیثیت سے اسسٹنٹ کمشنرز انڈر ٹریننگ کے ہمراہ مختلف مقامات کا دورہ کیا، جہاں سیکیورٹی، انتظامی امور اور عزاداروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ شہریوں کے تحفظ، عوامی سہولت اور پرامن ماحول کے قیام کے لیے ہر وقت متحرک ہے۔

25/06/2026

ایس ڈی او (پیرا) لاہور کی جانب سے گراں فروشی کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز اور مساوی بنیادوں پر جاری ہیں۔ عوامی مفاد کے تحفظ اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے مختلف کاروباری مراکز کا معائنہ کیا گیا۔ خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی۔

Ameer Hamza Khan

EID UL AZHA 2026 ✨
27/05/2026

EID UL AZHA 2026 ✨

20/05/2026

گورنمنٹ کے احکامات کے تحت بین شاپرز کے خلاف ایس ڈی او پیرا کینٹ لاہور ڈاکٹر امیر حمزہ کی ہدایت پر پیرا فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ اس دوران دکانداروں کو حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی بھی ہدایت جاری کی گئی۔

پیرا کے ایماندار، ذمہ دار اور دیانتدار افسران کو اُن کے تبادلوں کے موقع پر تعریفی اسناد اور شیلڈز سے نوازا گیا۔ پیرا ڈیپ...
19/05/2026

پیرا کے ایماندار، ذمہ دار اور دیانتدار افسران کو اُن کے تبادلوں کے موقع پر تعریفی اسناد اور شیلڈز سے نوازا گیا۔ پیرا ڈیپارٹمنٹ جہاں غلط کام پر سرزنش کرتا ہے، وہیں اچھا کام کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی بھی کرتا ہے۔

اس تقریب میں ایس ڈی او پی را لاہور کینٹ ڈاکٹر امیر حمزہ نے انفورسمنٹ آفیسر عثمان امین، ثناء علی اور رانا آفاق کی کارکردگی کو سراہا اور اُن کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا.
Maryam Nawaz Sharif
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore
Ameer Hamza Khan

15/05/2026

ایس ڈی او پیرا لاہور کینٹ ڈاکٹر امیر حمزہ کی نگرانی میں صدر بازار لاہور کینٹ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔ دورانِ کارروائی دکانداروں کی جانب سے سرکاری حدود سے تجاوز کرنے پر متعدد دکانیں سیل کی گئیں اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

عوامی راستوں، فٹ پاتھز اور بازاروں کو تجاوزات سے پاک رکھنا ضلعی انتظامیہ اور PERA کی اولین ترجیح ہے


Maryam Nawaz Sharif
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
Deputy Commissioner Lahore - District Administration Lahore
Ameer Hamza Khan

13/05/2026

ایس ڈی او پیرا لاہور کینٹ ڈاکٹر امیر حمزہ نے لاہور کینٹ اور ڈیفنس DHA کی انجمن تاجران کے معزز ممبران، صدر اور جنرل سیکرٹری صاحبان سے دفتر میں ملاقات کی۔

تاجروں کے مسائل خصوصاً پرائس کنٹرول، انکروچمنٹ اور تجاوزات سے متعلق امور تفصیل سے سنے گئے۔

تمام شرکاء کو یقین دلایا گیا کہ مسائل کے حل کے لیے قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ایک مثبت، منظم اور جمہوری انداز میں اقدامات کیے جائیں گے تاکہ تاجروں اور عوام دونوں کے مفاد کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔




25/04/2026

پنجاب حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پیرا نے غیر قانونی سگریٹس کے خلاف بھرپور کارروائی کی۔

Address

132B UPPER MALL SCHEME
Lahore
54800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enforcement Station/SDEO PERA Cantt Lahore. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share