پاکــــــــــــــــــستان تحریک انصاف

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • پاکــــــــــــــــــستان تحریک انصاف

پاکــــــــــــــــــستان تحریک انصاف Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاکــــــــــــــــــستان تحریک انصاف, Political Party, Lahore.

تیری سادگی، تیری عاجزی، تیری ہر ادا کمال ہے مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا خان بےمثال ہے!♥️میرا بہادر اور نڈر لیڈر عمران خان صاحب اللّٰـــــــہ رب العالمین آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

05/09/2026

آغا سرور کی ساتھ کی جانے والی زیادتی کا ضرور نوٹس لینا چاہیے

04/09/2026

پاکستانی پیسہ کمانے کے لئے یورپ جاتے ھیں اور یہ خاندان پیسہ بٹورنے پاکستان آتے ہیں ۔

03/09/2026

منیر صاحب معافی تم عمران خان سے مانگ

29/08/2026

یہ شعور ہے جو فری میں ملا ایک فقیر سے جسے کچھ لالچ نا تھآ اپنی زندگی سے اس قوم کو زندہ آباد میرا پیارا بھائی تم پر سلامتی ہو

29/08/2026

میرے پاکستان بھائیو اپنے ملک کے لیے نکلو ہمارے کپتان عمران خان کے لیے نکلو ایسا نہیں ہو کے جو ذلفقار علی بھٹو کے ساتھ ہوا وہ ہمارے مرشد کے ساتھ نہ ہو

28/08/2026

Imran Khan’s Sons Demand Independent Medical Check-Up for Their Father

28/08/2026

اپنوں پر بات آئے تو اسمبلی ہال میں شور فوراً انکوائری اور ہر دروازہ کھٹکھٹایا جاتا ہے۔ مگر جب ایک غریب شہری کے بیٹے یا گھر کے کسی فرد کے ساتھ زیادتی کا سوال ہو تو یہی نمائندے کہاں ہوتے ہیں ؟

28/08/2026

اِس تاریخی انٹرویو سے,
راولپنڈی میں کھلبلی مچ گئی, انٹرویو سے راولپنڈی کے در و دیوار ہل گئے!!
انٹرویو, lord's گراؤنڈ سے live نشر کیا گیا!!♥️🔥
وہ عمران خان ہے, وہ تمھیں جیل سے جھٹکے دے رہا ہے,

28/08/2026

سیاست کھیلوں میں نہیں ہونی چاہیے۔لیکن سیاست دان پی سی بی کا چیئرمین ہو سکتا ہے۔ 😂😂

27/08/2026

قسم سے ہمارے پاس الفاظ نہیں ہے ان کے بارے میں کجھ کہے😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکــــــــــــــــــستان تحریک انصاف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share