Punjab Horticulture Authority

Punjab Horticulture Authority Punjab Horticulture Authority (PHA) manages parks, green areas, and commercial advertisements across Punjab.

گلوب چوک، ڈیرہ غازی خان ❤️🌎
10/08/2026

گلوب چوک، ڈیرہ غازی خان ❤️🌎

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے مکہ دفاعی معاہدے کے تناظر میں راولپنڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ...
09/08/2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے مکہ دفاعی معاہدے کے تناظر میں راولپنڈی ہارٹی کلچر ایجنسی نے پاک–سعودی–ترک تعاون اور باہمی شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے شہر بھر کی ڈیجیٹل اسکرینوں پر خصوصی پیغامات نشر کیے۔

ساہیوال ہارٹی کلچر ایجنسی کی جانب سے مون سون شجرکاری مہم کے سلسلے میں عوام الناس میں مفت درختوں اور پودوں کی تقسیم کی گئ...
09/08/2026

ساہیوال ہارٹی کلچر ایجنسی کی جانب سے مون سون شجرکاری مہم کے سلسلے میں عوام الناس میں مفت درختوں اور پودوں کی تقسیم کی گئی۔

مری: ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کی جانب سے ملکہ کوہسار کی بیوٹیفیکیشن جاری ہے۔
08/08/2026

مری: ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کی جانب سے ملکہ کوہسار کی بیوٹیفیکیشن جاری ہے۔

ڈیرہ غازی خان: وقار کنٹین روڈ ❤️
07/08/2026

ڈیرہ غازی خان: وقار کنٹین روڈ ❤️

لاہور: جلوموڑ پر واقع بوٹینیکل گارڈن کے خوبصورت مناظر ❤️
06/08/2026

لاہور: جلوموڑ پر واقع بوٹینیکل گارڈن کے خوبصورت مناظر ❤️

فیصل آباد: ضلعی ایجنسی نے یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اہم چوک و گلیاروں میں کشمیر کے پرچم نصب کر دئیے ہیں۔
05/08/2026

فیصل آباد: ضلعی ایجنسی نے یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اہم چوک و گلیاروں میں کشمیر کے پرچم نصب کر دئیے ہیں۔

فیصل آباد: ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کی جانب سے کشمیر انڈرپاس کی تزئین و آرائش جاری ہے۔
05/08/2026

فیصل آباد: ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کی جانب سے کشمیر انڈرپاس کی تزئین و آرائش جاری ہے۔

ملتان: ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کا عملہ باغات کی دیکھ بھال میں مصروفِ عمل ہے۔ 🌿🌸
04/08/2026

ملتان: ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کا عملہ باغات کی دیکھ بھال میں مصروفِ عمل ہے۔ 🌿🌸

فیصل آباد: سمندری کی پل کوریاں روڈ پر واقع باغ کے خوبصورت مناظر ❤️
04/08/2026

فیصل آباد: سمندری کی پل کوریاں روڈ پر واقع باغ کے خوبصورت مناظر ❤️

Address

184-A, Scotch Corner, Upper Mall
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Horticulture Authority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share