PMLN Pakistan Ki Awaz

Directions

PMLN Pakistan Ki Awaz Pakistan Muslim league Non

13/09/2026

لاہور: 13 ستمبر 2026.

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے ایک خصوصی ریلیف سکیم کا اجراء

خصوصی ریلیف سکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک گاڑی استعمال کرنے والوں کے لیے پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کا ریلیف دیا جائےگا.

موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگچی سمیت دو پہیوں اور تین پہییوں والی سواریوں پر ماہانہ بیس لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دیا جائے گا۔

اسی طرح چھوٹی گاڑیوں یعنی 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ تیس لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

اسلام آباد کی حدود میں اسکا اطلاق آئندہ پیر اور منگل کی درمیانی شب کر دیا جائیگا جبکہ پورے پاکستان میں بشمول کشمیر اور گلگت بلتستان، اسکا اطلاق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب میں کیا جائیگا.

اس خصوصی ریلیف سکیم کی رجسٹریشن کا اجراء آج سے کر دیا گیا ہے۔

جب محترمہ کلثوم نواز صاحبہ زندگی اور موت کی کشمکش میں تھیں تو عمران خان کے یوٹیومرز ہارلے سٹریٹ کلینک پر پاغلوں کی طرح ک...
18/08/2026

جب محترمہ کلثوم نواز صاحبہ زندگی اور موت کی کشمکش میں تھیں تو عمران خان کے یوٹیومرز ہارلے سٹریٹ کلینک پر پاغلوں کی طرح کیمرہ لے کر گھوم رہے تھے اور انکی بیماری کا ٹھٹھہ اڑایا گیا سیاسی پوائنٹ سکورنگ قرار دیا گیا اور اس پر انصافی لیڈران کے بیانات ٹوئٹس آج بھی موجود ہیں عمران خان اپنے سیاسی مخالفین کی بیماری کا مذاق جلسوں میں اڑایا کرتا تھا کبھی کلچ پلیٹ کے طعنے دیا کرتا تھا اور کبھی بیماری پر جگتیں لگایا کرتا تھا اور جس دن میاں نواز شریف نے اپنی بستر پر پڑی اہلیہ سے بات کرنے کی خواہش ظاہر کی تو جیل سپرنٹنڈنٹ نے ہفتہ وار منٹ ختم ہونے کا حکم سنایا تھا اور آج اسی عمران خان کی بیماری کی درخواست انہی عدالتوں میں ہے
یہ دنیا مکافات عمل کی چکی ہے جو بڑی باریک پیستی ہے

وزیرعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام!
18/08/2026

وزیرعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام!

04/08/2026

04/08/2026
19/05/2026

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Pakistan Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share